نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    واہ یاز واہ! کیا خوب سرگزشت لکھی ہے اور فورم کی ورچوئیل دنیا کی چند انتہائی اہم بنیادوں کو واضح کیا ہے۔
  2. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    عزیز محفلین! یہ کون سا انصاف ہوا؟ شاہین کو صرف ایک ووٹ؟ یہ بھی صدقے میں ہمیں ہمسائے ملک سے مل گیا کہ لو بھئی، بیچارے کا دل نہ ٹوٹے! لیکن یاد رکھیے، شاہین اگر صرف ایک ووٹ پر اڑے گاتو جیسے ہی فضا میں جائے گاہلکی سی ہوا بھی چلے گیاور وہ واپس زمین پر یوں گرے گا، جیسے رفیل! کتاب والے امیدوار تو مزے...
  3. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹروں کی دنبوں سے محبت میں کوئی شک نہیں لیکن انہیں چاہیے بُھنا ہوا یا پھر بریانی میں دم دیا ہوا
  4. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    حقِ ہمسائیگی کے کیا کہنے! ایک سرحد پار دور اندیش کی قابلیت کو بیرونِ ملک مقیم آپ جیسی دور اندیش ہی سمجھ سکتی ہے! وطنِ عزیز کے ووٹرتو بریانی دیکھتے ہی اس پر لٹو ہو گئے! :)
  5. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹروں سے ہزاروں میل فاصلے کے باوجود کوئی میری دور اندیشی نہیں مان رہا!
  6. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایک پر کے سہارے اڑتے اڑتے ککڑ بننے کے قریب ہے! 😊
  7. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس پر تو یاز جیتے ہی جیتے!
  8. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کسوٹی کے جواب پر کتنے ککڑ؟
  9. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بیچ والے بڑے ککڑ کے کتنے ووٹ؟ :)
  10. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمارے ککڑ اٹھا کے ہمیں ہی ڈراتے ہو اے خان
  11. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شیر خورمہ بھی حاضر کیا جائے گا
  12. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کوفتے اور بیف کڑاہی بھی تناول فرمائیں
  13. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چکن جلفریزی بھی پیشِ خدمت ہے۔
  14. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آلو بخارے کی چٹنی بھی حاضرہے۔
  15. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم خالی ڈبوں اور کمرشل سپلائی پر یقین نہیں رکھتے۔ بریانی پورے اہتمام کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
  16. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں نے تو ابھی خود کو بھی ووٹ نہیں ڈالا وہ دور اندیش کون ہے جو مجھے ووٹ دے گیا؟ :)
  17. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میری تقریریں تو ہوا ہوگئیں!
  18. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دیکھا کتنے دور اندیش ہیں ہمارے سپورٹر!
Top