نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔صوفیانہ کلام !!!!اردو محفل کی ۔۔۔17ویں سالگرہ کی خوشی میں

    آستاں ہے یہ کس شاہ ذیشان کا، مرحبا مرحبا قلب ہیبت سے لرزاں ہے انسان کا، مرحبا مرحبا ہے اثر بزم پر کس کے فیضان کا، مرحبا مرحبا گھر بسانے مری چشم ویران کا، مرحبا مرحبا چاند نکلا حسن کے شبستان کا، مرحبا مرحبا پیر نصیر الدین نصیر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل...
  2. سیما علی

    مبارکباد راحل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    راحل بھیا آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو. آپ کی زندگی پر خدا کی رحمتیں کبھی ختم نہ ہوں۔ہم آپ کے لیے لمبی عمر، خوشحالی، کامیابی، اور عظیم کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ آپ خدا کی نعمتوں میں ڈھکے ہوئے ہیں۔ آمین
  3. سیما علی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    میرے پیارے بھیا !!! آپ کے لیے آنے والا سال خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور ہو ۔ خدا آپ سے پیار کرے اور آپ پر اپنی رحمتوں کی بارش فرمائے ۔ آپ کو ایک لمبی اور شاندار زندگی عطا فرمائے!آمین سالگرہ مبارک.بہت ڈھیر ساری دعائیں سلامت رہیے 🌹🌷🌹🌷🌹
  4. سیما علی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    Kamal Khan Abdul Talha Ejaz فیضان علی123 آپ تینو محفلین کو جنم دن پر سلامتی کی تمنا کے ساتھ ساتھ ڈھیروں دعائیں ۔۔۔ سالگرہ مبارک ۔۔۔ مبارک ۔۔۔ مبارک ۔۔ 🎊🎉🎊🎉🎊
  5. سیما علی

    کیا ہم صحافی انسان بن سکتے ہیں؟

    کا کالم: کیا ہم صحافی انسان بن سکتے ہیں؟ | Mar 25, 2022 محمد حنیف Reuters سر باجوہ شاید یہ کہنا چاہتے تھے کہ اوئے صحافیوں، ’بندے کے پتر بن جاؤ،‘ لیکن چونکہ قومی زبان میں نسبتاً شائستہ محاورہ موجود ہے تو انھوں نے صرف یہ فرمایا کہ اگر میڈیا والے انسان بن جائیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ کون ہے جس...
  6. سیما علی

    آفت کے عنوان پر اشعار

    ہم نے کوئی بھی انوکھا شعر دیکھا اس پر فدا ہوگئے -بس دل کو اچھا لگنا چاہئے!!!اور سمجھ میں آجائے !یہیں سے ہماری ادب دوستی شروع ہوجاتی ہے ۔۔۔ایک عام آدمی کی زندگی میں آفت اور ایک عاشق مزاج کی آفت میں فرق ہے ۔۔یہاں ہم ، آفت یعنی عاشقی کی لغت کی آفت کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔ آفت ہماری جان کو ہے بے...
  7. سیما علی

    مبارکباد ہر دن ماں کا دن ہے! ماؤں کا عالمی دن

    ہر دن ماں کا دن ہے۔ماؤں کا عالمی دن پر آپ سب کی نذر !!!!! یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے اے مری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے جناب امجد اسلام امجد صاحب کی اپنی والدہ کے نام نظم آپ سب کی نذر !!!! ماں کے عالمی دن پر تمام ماؤں کو مبارکباد ماں صرف ایک مادی رشتے کا نام نہیں۔ اگر ایسا...
  8. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    شمشاد بھیا دعا ہے رب جلیل سے ہر گزرتے لمحے آپ کی جھولی کو پیار، سکھ ، چین، سکون، خوش حالی سے بھرتا رہے اور اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز کر، آپ کی عمر کو دراز فرمائے آمین سالگرہ مبارک🎊🎉🎊🎉🎊 معافی ایک دن تاخیر سے مبارکباد دینے پر ۔۔کیونکہ 21 رمضان کو مولا علی علیہ السلام کی...
  9. سیما علی

    حضرت علی علیہ السلام غیر مسلم مشاہیر و علامہ اقبالؒ کی نظر میں!!!!!

    حضرت علی علیہ السلام غیر مسلم مشاہیر و علامہ اقبالؒ کی نظر میں!!!!!! امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شخصیت ایسی ہے کہ جس سے اپنے اور غیر سبھی مفکرین اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے، غیر مسلم محققین اور دانشوروں نے جب امام المتقین علیہ السلام کے اوصاف دیکھے تو دنگ رہ...
  10. سیما علی

    #علامہ_اقبال_کی_شاعرانہ_عظمت۔ شاعر مشرق کی آج 84ویں برسی

    شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی آج 84ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔۔۔۔ علامہ محمد اقبال نے 1930 میں علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کی مسلم قوم میں بیداری کی نئی روح پھونک دی۔ #علامہ_اقبال_کی_شاعرانہ_عظمت۔ اقبال ایسے بلند پایہ شاعر اور مفکرِ اسلام ہیں ۔۔...
  11. سیما علی

    اقبال یا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے

    آج 21 اپریل 2022ء یوم وفات اقبال ہے!!!! دعا یا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاراں کے ہر ذرے کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے، پھر ذوق تقاضا دے محروم تماشا کو پھر دیدۂ بینا دے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے بھٹکے ہوئے آہو...
  12. سیما علی

    افسرؔ_میرٹھی صاحب“ کا یومِ وفات..19 اپریل 1974

    آج ۔ 19؍اپریل 1974 اردو دنیا کے نامور ادیب، نقاد اور شاعر ”#افسرؔ_میرٹھی صاحب“ کا یومِ وفات .... نام #حمید_ﷲ اور تخلص #افسرؔ تھا۔ 29؍نومبر 1895ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ مدرسہ عالیہ میرٹھ سے عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد میرٹھ کالج سے بی اے کیا اور گورنمنٹ کالج لکھنؤ میں اردو کی تدریس...
  13. سیما علی

    Heartwarming tribute to Bilquis Edhi

    Heartwarming tribute to Bilquis Edhi: Rabia B. O. Senior Privacy & Compliance Analyst at Nike Twenty-eight years ago I was abandoned in a baby carriage at the #EdhiOrphanage located in Karachi, Pakistan. You found me, you named me after your mother Rabia Bano, you forged my identity, then you...
  14. سیما علی

    - 16؍اپریل 1951!!!! معروف شاعر ”#آرزوؔ_لکھنؤی صاحب“ کا یومِ وفات...

    آج - 16؍اپریل 1951 ممتاز قبل از جدید شاعر، جگر مرادآبادی کے معاصر اور معروف شاعر ”#آرزوؔ_لکھنؤی صاحب“ کا یومِ وفات... نام #سیّد_انور_حسین، عرف #منجھو_صاحب، اور تخلص #آرزوؔ تھا۔ 17؍فروری 1873ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد میر ذاکر حسین ،یاسؔ تخلص کرتے تھے۔ جناب آرزو کو بہت کم سنی سے شعرو...
  15. سیما علی

    تاسف پاکستان کی معروف سماجی اور فلاحی کارکن بلقیس بانو ایدھی انتقال فرما گئیں!!!!!

    پاکستان کی معروف سماجی اور فلاحی کارکن بلقیس بانو ایدھی انتقال فرما گئیں!!!! إِنَّا لِلّهِ وَإِنا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اپنے شوہر کی وفات کے بعد بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ تھیں۔۔۔۔اللہ پاک مرحومہ کے لواحقین فیصل ایدھی اور فیملی کو صبر عطا فرمائے!!!اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے !!!! آمین
  16. سیما علی

    - 13؍اپریل 2005 ۔۔۔ممتاز اور معروف شاعر ”#علی_احمد_جلیلیؔ صاحب“ کا یومِ وفات...

    - 13؍اپریل 2005 شاعری کی کلاسیکی روایت کے امین، شائستہ غزل گو، دکن کے ممتاز اور معروف شاعر ”#علی_احمد_جلیلیؔ صاحب“ کا یومِ وفات... #علی_احمد نام اور #جلیلیؔ تخلص تھا۔ 22؍جون 1921ء کو حیدرآباد، دکن میں پیدا ہوئے۔ آپ جلیلؔ مانک پوری کے فرزند تھے۔ ایم اے عثمانیہ یونیورسٹی سے کیا۔ اردو کے لکچرر...
  17. سیما علی

    ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ وسعت اللہ خان 3 اپريل 2022 کیا نیا ہو رہا ہے؟ کچھ بھی تو نہیں۔ عمران خان نے وہی تو کیا جو ہمارے جمہوری و نیم جمہوری و آمرانہ ڈی این اے میں ابتدا سے پروگرامڈ ہے۔ جو نہیں جانتے وہ یہ سمجھ کر جوش میں ہیں کہ شاید پہلی بار...
  18. سیما علی

    شاعرہ ”#مینا_کماری_نازؔ صاحبہ“ کا یومِ وفات...

    آج - 31؍مارچ 1972 سنجیدہ عظیم اداکارہ، ملکٔہِ جذبات، المعروف ملکٔہ غم، مشہور شاعرہ ”#مینا_کماری_نازؔ صاحبہ“ کا یومِ وفات... اپنی سنجیدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں کو چھو لینے والی عظیم اداکارہ #مینا_کماری حقیقی زندگی میں ’’ملکہِ جذبات‘‘ کے نام سے مشہور ہوئیں لیکن وہ چھ ناموں سے جانی جاتی تھیں۔...
  19. سیما علی

    مبارکباد تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊

    تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊 ہماری دعا ہے رب جلیل سے ہر گزرتے لمحے آپ کی جھولی کو پیار، سکھ ، چین، سکون، خوش حالی سے بھرتا رہےاور اللّہ پاک آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز ے ، آپ کی عمر کو دراز فرمائے!آمین
  20. سیما علی

    داغ _دہلوی صاحب“ کا یومِ ولادت... 29؍مارچ 1864

    آج - 29؍مارچ 1864 حضرتِ داغؔ دہلوی کے داماد، شاگرد اردو کلاسیکی غزل کے معروف شاعر ”#سائلؔ_دہلوی صاحب“ کا یومِ ولادت... داغؔ کی بنائی ہوئی لفظ ومعنی کی روایت کو برتنے اور آگے بڑھانے والوں میں #سائلؔ کا نام بہت اہم ہے ۔ سائل داغ کے شاگرد بھی تھے اور پھر ان کے داماد بھی ہوئے انہوں نے تقریبا تمام...
Top