نتائج تلاش

  1. سیما علی

    مبارکباد محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉

    محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کو سنت فرمادیا ہے ، حدیث شریف کا مفہوم ہے: نکاح میری سنت ہے۔ ایک دوسری حدیث کا مفہوم ہے کہ: جس نے میری سنت سے اعراض کیا وہ مجھ سے نہیں۔۔نکاح ایک بابرکت عمل ہے ، جس کا حکم اسلام دیتا ہے۔ اسی...
  2. سیما علی

    محسن نقوی اے شہرِ علم و عالمِ اسرارِ خشک و تر

    اے شہرِ علم و عالمِ اسرارِ خشک و تر تو بادشاہِ دیں ہے تو سلطانِ بحر و بر ادراک و آگہی کی ضمانت ترا کرم ایقان و اعتقاد کا حاصل تری نظر تیرے حروف نطقِ الٰہی کا معجزہ تیری حدیث سچ سے زیادہ ہے معتبر قرآں تری کتاب، شریعت ترا لباس تیری زرہ نماز ہے، روزہ تری سپر یہ کہکشاں ہے تیرے محلے کا راستہ...
  3. سیما علی

    Bite for Appetite

    Bite for Appetite Put a frog into a vessel fill with water and start heating the water. As the temperature of the water begins to rise, the frog adjust its body temperature accordingly. The frog keeps adjusting its body temperature with the increasing temperature of the water. Just when the...
  4. سیما علی

    تاسف ممتاز صحافی ارشد شریف کا کینیا میں انتقال

    انا لله و انا الیہ راجعون! نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا. اے آر وائی نیوز سے وابستہ اینکر کاشف عباسی کے مطابق ارشد شریف کو کینیامیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے. اس حوالے سے تاحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں.۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ...
  5. سیما علی

    مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ کی دلی مبارکباد روفی بھیا ابرِ رحمت تیری چوکھٹ پہ برستی نظر آئے ہر لمحہ تیری تقدیر سنورتی نظر آئے بن مانگے تجھے مل جائے تو جو مانگے خود دعا تیرے ہاتھوں کو ترستی نظر آئے– آمین روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک جیتے رہیے پروردگار ایسی ہزاروں خوشیاں دکھائے آمین
  6. سیما علی

    آج کا دن !!!!!!

    اسرار الحق مجاز کا یومِ پیدائش 19 اکتوبر !1911 آج معروف رومانوی اور انقلابی شاعر اسرار الحق مجاز کا یومِ پیدائش ہے۔ پیدائش: 19 اکتوبر 1911ء – وفات: 5 دسمبر 1955ء) —— اسرار الحق مجاز 19 اکتوبر 1911ء میں قصبہ رودولی ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ان کی تاریخ وفات 5 دسمبر 1955 ہے۔ان کا حقیقی نام...
  7. سیما علی

    مری بھی بگڑی بنانے حضور ﷺ آئیں کبھی!!!!!!!

    مری بھی بگڑی بنانے حضور ﷺ آئیں کبھی مِرا نصیب جگانے حضور ﷺآئیں کبھی خوشی کا مژدہ سنانے حضور ﷺآئیں کبھی مجھے بھی جلوہ دکھانے حضور ﷺآئیں کبھی چمن میں پھول کھلانے حضورﷺ آئیں کبھی کہ اجڑے دل کو بسانے حضورﷺ آئیں کبھی حسن حسين جو پیارے ہیں آپ کو آقا انہیں کا صدقہ لٹانے حضور ﷺآئیں کبھی خمار جس...
  8. سیما علی

    رکھتے ہیں صرف اتنا نشاں ہم فقیر لوگ ۔ عقیل عباس جعفری

    رکھتے ہیں صرف اتنا نشاں ہم فقیر لوگ ذکر نبی جہاں ہے وہاں ہم فقیر لوگ لیتے ہی ان کا نام مقدر سنور گیا پہنچے ہیں پھر کہاں سے ہم فقیر لوگ ہر سانس میں ہے لفظ مدینہ بسا ہوا رکھتے ہیں یہ اثاثہ جاں ہم کو فقیر لوگ خلوت نشینی و دم غربت کے باوجود دستِ عطا سے کب ہیں نہاں ہم فقیر لوگ آقا کی رحمتوں سے...
  9. سیما علی

    نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے ۔ پروین شاکر

    نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے چمک رہے ہیں گل روح پر نگینے سے کسی سبب سے ہی خورشید لوٹ کرآیا بحکم خاص تھا اور خاص بھی قرینے سے مرے ستارے کو طیبہ سے کچھ اشارہ ہوا سوبادباں سے غرض ہے نہ اب سیفنے سے سنا ہے جب سے شفاعت کو آپ آئیں گے کہ جیسے بوجھ سا اک ہٹ گیا ہے سینے سے مدینہ ہے تو نجف بھی ہے...
  10. سیما علی

    مبارکباد تمام اہلِ اسلام آور عاشقانِ رسول کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!!!

    درود و سلام پیارے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جن پر ہم ہماری آل اولاد ہمارے والدین اور سب قربان۔ تمام اہلِ اسلام آور عاشقانِ رسول کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو آمین ثم آمین عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک و پر مسرت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق وہمت عطا...
  11. سیما علی

    مبارکباد عیدِ شجاع و تاج پوشی امام العصر امام زمانہ ؑ تمام مومنین کو مبارک🌹❤

    عید زہرا سلام اللہ علیہا عید شجاع تاج پوشی امام زمانہ علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک🌸🎉🎊🌸🎉
  12. سیما علی

    افتخار عارف بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا

    بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا مرے معبود آخر کب تماشا ختم ہوگا چراغ حجرۂ درویش کی بجھتی ہوئی لو ہوا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہوگا کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا...
  13. سیما علی

    جمائما کی فلم کے پریمیئر میں عمران خان کے بیٹوں کی سجل علی کے ساتھ تصاویر!!!

    جمائما کی فلم کے پریمیئر میں عمران خان کے بیٹوں کی سجل علی کے ساتھ تصاویر وائرل پیر 12 ستمبر 2022 15:39 سوشل ڈیسک -اردو نیوز جمائما گولڈسمتھ کی فلم کا ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوا (فوٹو: ویڈیو گریب) اپنی والدہ جمائما گولڈسمتھ کی بنائی گئی فلم ’’وٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ کی کینیڈا میں...
  14. سیما علی

    تقوی کی حقیقت

    تقوی کی حقیقت تقوی کی تشریح کرتے ہوئے ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ۔ زندگی کی تمام باتوں میں ہم دیکھتے ہیں کہ دو طرح کے انسان پائے جاتے ہیں ۔ بعض طبیعتیں محتاط ہوتی ہیں ،بعض بے پرواہ ہوتی ہیں ۔ جن کی طبیعت محتاط ہوتی ہے ۔ وہ ہر بات میں سوچ سمجھ کر قدم اٹھاتے ہیں ،اچھے برے ،نفع ونقصان...
  15. سیما علی

    Inspirational quotes for each month of the year

    Inspirational quotes for each month of the year
  16. سیما علی

    جب تک جنتا بھوکی ہے۔۔ یہ آزادی جھوٹی ہے

    جب تک جنتا بھوکی ہے۔۔ یہ آزادی جھوٹی ہے سراج ملک قائد اعظم محمد علی جناح محض ایک شخصیت کا نام نہیں ہے یہ ایک ایسی ہستی کا نام ہے جس نے ایک تاریخ رقم کردی کروڑوں مسلمانوں کو مشکلات اور مصائب کے اندھیروں میں امید کی نئی کرن دی۔جینے کا حوصلہ دیا جدوجہد کی طرف راغب کیا۔ باہمت اور بلند کردار کی...
  17. سیما علی

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے۔ کرنسی نوٹ 30 ستمبر 2022 سے عوام کے لیے دستیاب ہوگا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی آزادی کے...
  18. سیما علی

    definition of romance

    Her definition of romance was absentminded intimacy, the way someone else's hand stray to your plate of food. I replied: no, that's just friendship; romance is always knowing exactly where that someone else's hands are. She smiled and said, there was a time I thought that way, too. But at the...
  19. سیما علی

    افتخار عارف آخری آدمی کا رجز

    آخری آدمی کا رجز مصاحبین شاہ مطمئن ہوئے کہ سرفراز سربریدہ بازوؤں سمیت شہر کی فصیل پر لٹک رہے ہیں اور ہر طرف سکون ہے سکون ہی سکون ہے فغان ِ خلق اہل طائفہ کی نذر ہو گئی متاع صبر وحشت دعا کی نذر ہو گئی امید اجر بے یقینی جزا کی نذر ہو گئی نہ اعتبار ِ حرف ہے نہ آبروئے خون ہے سکون ہی سکون ہے مصاحبین...
  20. سیما علی

    افتخار عارف پتہ نہیں کیوں؟

    پتہ نہیں کیوں؟ پتہ نہیں کیوں میں چاہتا ہوں کہ جب کبھی کوئی خواب دیکھوں تو رات میری امانتیں مہربان سورج کو سونپ جائے پتہ نہیں کیوں میں چاہتا ہوں پتہ نہیں کیوں میں چاہتا ہوں کہ جب دعاؤں کو ہاتھ اٹھیں تو کوئی میرے بلند ہاتھوں میں پھول رکھ دے پتہ نہیں کیوں میں چاہتا ہوں پتہ نہیں کیوں میں چاہتا...
Top