مبارکباد شمشاد بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
dyr2Xgq.jpg


iS4m4S5.jpg


شمشاد بھیا
دعا ہے رب جلیل سے ہر گزرتے لمحے آپ کی جھولی کو
پیار، سکھ ، چین، سکون، خوش حالی سے بھرتا رہے
اور اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز کر، آپ کی عمر کو دراز فرمائے
آمین
سالگرہ مبارک🎊🎉🎊🎉🎊
معافی ایک دن تاخیر سے مبارکباد دینے پر ۔۔کیونکہ 21 رمضان کو مولا علی علیہ السلام کی شہادت کا دن تھا ۔۔۔🌷
 
Top