نتائج تلاش

  1. ع

    نظم - خضاب اور شباب - برائےاصلاح

    جزاک اللہ خیر بابا، میں تو بہر حال اس کو بے ادبی ہی سمجھتا ہوں، ڈر لگتا ہے آپ کے بعد کچھ بھی کہنے میں اپنی غزلوں کو تو میں نے نہیں دیکھا، ابھی تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ انہیں رکھوں یا نہیں۔ ان پر محنت کروں یا نہیں آپ اس معاملے میں بھی رہنمائی فرما دیں، آپ نے ایک مرتبہ فرمایا تو تھا کہ انہیں...
  2. ع

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    بہت بہت شکریہ آپ کا احمد بھائی اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے گھر میں بھی سلامتی رکھے! شادی کی خبر گپت ہی رہی کہ میں کسی ذہنی الجھن کی وجہ سے اس کا بتا نہیں سکا محفل میں
  3. ع

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    جزاک اللہ خیر سید عاطف علی بہت شکریہ آپ کا وجی
  4. ع

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    جزاک اللہ خیر لاریب مرزا اللہ تعالیٰ آپ کی بھی تمام نیک تمنائیں پوری فرمائے، آپ کے خاندان میں سلامتی رکھے
  5. ع

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    معذرت کہ میں اس مراسلے کا شکریہ ادا کرنا نہ جانے کیسے بھول گیا، جزاک اللہ خیر گل یاسمیں آپ کو بھی صحت و تندرستی سے نوازے
  6. ع

    نظم - خضاب اور شباب - برائےاصلاح

    بہتر روانی کے لیے روفی بھیا پھر خود سے یوں کلام کیا چہرہ،۔۔۔ اس میں 'ابھی تک' مس فٹ ہے ایسا بھی سن رسیدہ جو دیکھوں نہیں ہوں میں 'گر' کچھ اچھا نہیں لگ رہا آ ہی گئی ہے سر میں .. دوسرے مصرع میں 'ہوا' کیونکہ پہلے میں بھی ہے قافیہ کے طور پر تو خوب نہیں لگ رہا کچھ اس طرح کا لے آئیں جس کا ہو دل...
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ یہ دن بھی دور نہیں کہ چائے بھی ٹھنڈی یا جمی ہوئی بکنا یا گھروں میں بننا شروع ہو جائے، ممکن ہے کہ ایسا ہو بھی رہا ہو کہیں لیکن میرے علم میں نہیں
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے دار باتیں چل رہی ہیں یہاں، مسکراہٹ آ گئی چہرے پر!
  9. ع

    غزل: وہ جب ملے تو نیا سا دکھائی دیتا ہے

    نکالنا تو میرے خیال میں ٹھیک نہ رہے شاید کہ مطلع ہے، اگر کچھ فکر کی جائے تو کوئی صورت نکل سکتی ہے مثلاً جمال یار ںھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے کبھی تو مہ کبھی تارہ دکھائی دیتا ہے کبھی قمر .. یا جمال یار بھی کیسا .... کبھی قمر کبھی تارہ ....
  10. ع

    جب آئی اجل آن میں کچھ بھی نہیں بچا۔غزل۔192 شاعر امین شارؔق

    موت آئی ایک آن میں کچھ بھی نہیں بچا اب زیست کے مکان میں کچھ بھی نہیں بچا ایک حل یہ نکل سکتا ہے کہ اس غزل کو مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن میں کسی طرح ڈھالا جائے، جو شعر چیٹ جی ٹی پی کو پسند آیا وہ مجھے بھی بہت اچھا لگا ( بحر کی خرابی سے قطع نظر)
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بنانے سے فرصت ملے بیچاری کو تو اپنے شوق پورے کرے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین الٹا ہو رہا ہے یہاں تو، یہاں محفل خود ہی اٹھ رہی ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت بھی ہے آرام کرنے کا اگر پاکستان میں ہی ہیں۔ سو جائیں
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین تو پاؤں پر بھی مہندی لگاتی ہے، کہتی ہے کہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے کہ یہ لڑی کل رات کی وہیں کی وہیں کھڑی ہے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی اپیا کی ایک تصویر یہیں محفل میں نظر سے گزری تھی، ایمان کا چہرہ مجھے تو ہو بہ ہو آپی کے جیسا ہی لگا
  17. ع

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    ایک بھول مجھ سے یہ ہو گئی کہ میں سمجھا شاید آپ سے سوال پوچھنا ہیں، وہ مراسلہ مذاق کے طور پر تھا۔ جناب خورشیداحمدخورشید سے سوال پوچھنا ہیں اس کا مجھے علم نہیں تھا ورنہ کچھ اور لکھنا بہتر رہتا کہ ان بھائی سے میرا ایسا مذاق ظاہر ہے کہ نہیں ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً اپنی دادی پر گئی ہیں ایمان، اگر میں پوتی صحیح سمجھا ہوں تو!
  19. ع

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    میرا خیال ہے کہ میں ابھی کچھ وقت یہ سوچنے میں صرف کرتا ہوں کہ مجھے کیا پوچھنا چاہیے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ بھی تو گرمی نہیں ہوتی ہو گی انگلستان کے گرم علاقوں میں بھی برصغیر کی بہ نسبت
Top