جزاک اللہ خیر سید عاطف علیعظیم آپ کو دس ہزار کا عظیم ذخیرہ مبارک ہو ۔
بہت شکریہ آپ کا وجیعظیم صاحب کو یہ عظیم کام بہت مبارک ہو۔
بہت بہت مبارک ہو عظیم بھائی!
دس ہزاری مبارک باد تو میں دے چکا تھا۔ لیکن ننھے شہزادے کی خبر اس لڑی میں ملی۔
اللہ رب العزت اس بچے کو صحت، تندرستی، ایمان اور عافیت عطا فرمائے۔ آمین
بہت بہت شکریہ آپ کا احمد بھائیشادی کی خبر البتہ کسی لڑی میں بریک ہوئی یہ ہم نہیں جان پائے۔![]()
بہت بہت شکریہ الشفاء بھائی، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ شاید پہلی بار مراسلت ہو رہی ہے ہمارے درمیانبہت بہت مبارک ہو عظیم بھائی۔۔۔![]()
جزاک اللہ خیردونوں خوشیوں کی بہت بہت مبارک عظیم بھائی!!
بالکل!جزاک اللہ خیر
اپنے بھتیجے کے لیے دعا بھی کر دیجیے
ثم آمینبالکل!
آپ نے ہمارے بھتیجے کا بہت ہی پیارا نام رکھا ہے، متّقی۔
اللہ پاک متّقی کو اُس کے نام کی برکت سے تقویٰ و پرہیزگاری والی زندگی عطا فرمائے، صِحت و عافیت، تندرستی اور سکون والی زندگی نصیب فرمائے۔ اللہ پاک متقی کی زندگی میں خوب خوب برکت عطا فرمائے، آنے والے فتنوں سے بچائے، اپنے خاص بندوں میں شامل فرمائے، اعلی اخلاق عطا فرمائے اور اس کی زندگی کو بامقصد اور شخصیت کو بااثر بنائے، دینی و دنیاوی ہر دو طرح کے علوم سے بہرہ ور فرمائے، دین کی دنیا کی سمجھ عطا فرمائے، فراست ایمانی عطا فرمائے، اعلی صلاحیتیں عطا فرمائے اور اُسے خدمتِ وطن، خدمتِ خلق اور خدمتِ اسلام کے لئے قبول فرمائے۔
خود بھی خدا سے ڈرنے والا اور لوگوں کو رب سے قریب کرنے والا بنے۔ اپنے والدین اور گھر والوں کے لئے دنیا میں فخر کا اور آخرت میں نجات و کامرانی کا ذریعہ بنے۔
آمین!
وہی تو۔۔۔شادی کی خبر البتہ کسی لڑی میں بریک ہوئی یہ ہم نہیں جان پائے۔![]()