نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    جی اور اگر ڈیٹا ٹرانسفر کی رفتار کو ڈیٹا اسٹوریج میں کنورٹ کرنا ہو تو اسے 8 پر تقسیم کر دیں۔ جیسے اسوقت ہمارے گھر میں 32 میگا بٹس کا کنکشن ہے تو ڈاؤنلوڈ اسپیڈ 4 میگابائٹس فی اسکینڈ مل رہی ہے۔
  2. arifkarim

    ورڈ پریس میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال ہوگا؟

    یہ ربط چیک کریں: https://www.google.com/get/noto/#nastaliq-aran http://knowledge.hubspot.com/articles/kcs_article/cos-general/how-do-i-add-google-fonts-to-my-new-landing-pages
  3. arifkarim

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    آپکی بات درست ہے یاز پر اس "محنت" کی بھی کچھ حدود و قیود ہیں۔ یہ سچ ہے کہ اس نظام کے تحت معیشت میں افیشنسی و جدت پیدا ہوتی ہے۔ لیکن اسی کا ایک سائیڈ ایفیکٹ یہ بھی ہے کہ وہ کام جو پہلے انسان کرتے تھے، اب ٹیکنالوجی بیسٹ کمپیوٹر پروگرامز اور روبوٹس کر رہے ہیں۔ ہم انہیں بنانے والے اور چلانے لوگوں...
  4. arifkarim

    اور کتنے پاکستان ؟

    میرے خیال میں اصل قربانی تو پاکستان بننے کے بعد پاکستانیوں کو دینی پڑیں اور ابھی تک دے رہے ہیں۔ پاکستان جیسے ملک میں رہنا کیا کسی قربانی سے کم ہے؟ ایسا تو ہر خانہ جنگی میں ہوتا ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔ اسلامی جہاد قائد اعظم نے نہیں، قبائیلیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 1947 میں شروع کیا تھا۔ قائد...
  5. arifkarim

    دنیا کا سب سے بڑا ٹرانزٹ سسٹم ایک مسلم ملک میں

    کیا ریاض کی آبادی اتنی ہے کہ اسے دنیا کا سب سے بڑا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم بنانے کی ضرورت پڑے؟
  6. arifkarim

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    14000 فٹ کی بلندی پر واقع ننگا پربت بیس کیمپ میں وہ دہشت گردی شاید تاریخ انسانی میں اس قسم کا واحدسانحہ ہے۔
  7. arifkarim

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    زیک یاز صائمہ شاہ فرخ محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر کیا کہتے ہیں اس پروگرام کے بارہ میں؟ کیا امیر ممالک کو اسے رائج کرنا چاہئے؟
  8. arifkarim

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    یورپ میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور غربت کے پیش نظر سوئٹزرلینڈ جیسے امیر اور مستحکم ملک نے اپنے ہر شہری کیلئے بنیادی ماہانہ انکم سپورٹ پروگرام پر ریفرنڈم کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 5 جون کو سوئس قوانین کے تحت تمام شہری اس ریفرنڈم میں حصہ لیکر اپنا حق رائے استعمال کریں گے۔ پروگرام کی مخالفت کرنے...
  9. arifkarim

    جارجیا

    لاجواب تصویر
  10. arifkarim

    Pakistani English!

    اور اب پاکستانی انگریزی میں ممالک کے نام: لنک
  11. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بنگلور کھپے کھپے کھپے
  12. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آپکو بھی خیر مبارک
  13. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    عبداللہ نے تو آج ڈی ولیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا
  14. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ڈی ولیئرز کی بیٹنگ کو دیکھ کر ٹنڈولکر بھول جاتا ہے
  15. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    عبداللہ بھی چھکے مار رہا ہے
  16. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اب تو جیت یقینی ہے
  17. arifkarim

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    شاید اسی لئے آپ پاکستان ایک آدھ ڈھائی دن کیلیے آتے ہیں تاکہ ان امریکی essentials کی حدود کو قائم رکھا جا سکے :)
  18. arifkarim

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    اسلام آباد سے ۴۰ کلومیٹر دور یہ نیلا سانڈھ نامی جھیل نما کوئی جگہ ہے۔ ایک دفعہ نیرنگ خیال نے اس مقام کی سیر کروائی تھی
  19. arifkarim

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    نیٹ پر راول جھیل کی یہ تصویر ملی: ہم بچپن سے اس جھیل کو دیکھتے آئے ہیں اور یہ اتنی رنگین تو کبھی نہیں تھی
  20. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ڈی ولیئرز نہیں بکا ابھی تک
Top