میرا وزن پچھلے دس سالوں سے یکساں تھا۔ پھر ایک دور جگہ کام ملا تو گھر پر روٹی شوٹی کا وقت کم ہونے کی وجہ سے کام پر کولڈ ڈرنکس اور فاسٹ فوڈ ہفتے میں ایک یا دو بار کھا لیا کرتا تھا۔ ورزش بھی پہلے سے کم کر دی تھی۔ جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ وزن ایک سال کے اندر ہی کئی کلو بڑھ گیا۔ پھر پرہیز اور ورزش کے...
پرسوں تین گھنٹے مرتدین سے یہی بحث ہوتی رہی کہ جو روزے نہیں رکھتے، انکے بارہ میں کیا حکم ہے۔ جب منطق نہیں چلی تو ہم نے صاف صاف کہہ دیا کہ فکر نہ کریں، موٹاپے کے بعد رکھ لیں گے۔
امجد صابری شہید پر دو سال قبل توہین رسالت کا کیس بنا تھا۔ اس پر کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے اور وجہ بھی یہی توہین رسالت کا کیس بتایا ہے۔
آئی ایس او ۲۰۰ ہے سب کا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ دھوپ نکلنے سے پہلے یا سورج ڈوبنے کے بعد تصاویر بنائی جائیں۔ کیونکہ دھوپ میں تصاویر بہت خراب آتی ہیں۔
مزید یہ کہ پھولوں کو رنگین بنانے کیلئے کینن کا بلٹ ان بولڈ فلٹر استعمال کیا ہے۔