نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    یہ کافی مزے کی بات ہے کہ عام انسانوں کو فلاسفی سے بہت لگاؤ ہے البتہ سائنس جو خود قدرتی فلاسفی سے نکلی ہے سے کوئی دلچسپی نہیں
  2. arifkarim

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    کیا اردو میں قدرتی فلاسفی جو جدید سائنس کا جد امجد ہے پر کوئی کتاب موجود ہے؟
  3. arifkarim

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    میٹا فزکس ہی کہتے ہیں۔ اسکا سائنس سے کوئی تعلق نہیں
  4. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں بہت کم ہارر موویز سے متاثر ہوتا ہوں۔ کل یہ فلم دیکھی جس میں ایک بچے کے اچھے خواب اور ڈراؤنے خواب حقیقت کی شکل ڈھال لیتے ہیں۔ اور یوں ماں باپ اور دیگر کو بیک وقت خوشی اور اذیت کا نشانہ بناتے ہیں۔ ضرور دیکھیں:
  5. arifkarim

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    یہ شاید قومی مزاج کی وجہ سے ہے۔ جرمنی اور جاپان نے دوسری جنگ عظیم کی تباہی کے بعد دفاعی اثاثوں کو خیرباد کہہ دیا اور تمام تر توجہ معاشی ترقی پر صرف کردی۔ جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ ۱۹۸۰ تک جاپان اور جرمنی دنیا کی دوسری اور تیسری معاشی قوت بن چکے تھے اور وہ بھی بغیر کوئی تیر چلائے۔ اسکی بجائے وہ...
  6. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    "کیا اب تم مجھے دیکھ سکتے" کا سیکیول دیکھا۔ لاجواب ایکشن اور جادوئی منتروں جنتروں سے بھرپور فلم ضرور دیکھیں: بہترین کاسٹ سے بھرپور فلم ہے۔ ہیری پارٹر سوپر اسٹار بھی موجود ہے۔
  7. arifkarim

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    دوسری جنگ عظیم میں یورپ کی تباہی سے امریکہ و برطانیہ کو کیا حاصل ہوا؟ تیس سال کی معاشی ترقی؟ اور اسکے بعد پھر وہی ملک آگے آگئے جن سے جنگ کی گئی تھی۔
  8. arifkarim

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    اب اتنی بھی خراب شکل نہیں ہماری :)
  9. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    شکر ہے۔ ویسے بینکاروں کو مطمئن کرنا آسان کام نہیں :)
  10. arifkarim

    صرف ایکسل کا خوبصورت وائرل ڈیجیٹل ویڈیو

    ذہنی زوال تو کب کا ظہور پذیر ہو چکا ہے۔
  11. arifkarim

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    اگر قتل کے بدلے قتل کر دینے سے انتقام کی آگ ٹھنڈی ہو جاتی تو آج بھارت اور پاکستان حالت امن میں ہوتے۔ اسرائیل اور فلسطین بھائی بھائی ہوتے۔ وغیرہ
  12. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    پہلے کیا سوئے ہوئے تھے؟ :)
  13. arifkarim

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    یہاں بھی تصویر شامل کر دیں ایپ کے مین پیج اور ریڈنگ پین کی تاکہ اسکو بہتر کرنے سے متعلق گفتگو کی جا سکے
  14. arifkarim

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    اگر مشکل نہ ہو تو ریلیز دھاگے میں ان ایپس کی تصاویر وغیرہ بھی شامل کر دیں تاکہ نیویگیشن اور ڈیزائن وغیرہ پر تبصرہ کیا جا سکے
  15. arifkarim

    ’ہندوستان اور مصر میں نستعلیق کی ابتدائی موویبل ٹائپ پرنٹنگ‘

    اچھے فانٹس ہیں۔ کاش نستعلیق پر بھی ہاتھ صاف کر لیتے :)
  16. arifkarim

    نقدِ روانے

    :bee::bee::bee:
Top