ایم کیو ایم بھٹو اور مرد مومن ضیاء الحق کا وہ ناسور ہے جو ملک کے سب سے بڑے شہر کے امن کو رفتہ رفتہ تباہ کرتا رہتا ہے۔ اس ناسور کو ختم کرنا اتنا آسان کام نہیں۔
مہاجرین کو حقوق ایک اکثریتی سندھی صوبائی آبادی میں نہیں مل سکتے۔ اسکے لئے پورے نظام کی تبدیلی درکار ہوگی جہاں لوکل گورنمنٹ سسٹم لاگو...