نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بیت المقدس کے سامنے سبز ہلالی پرچم لہرانے پر نوجوان گرفتار، اسرائیلی فوج نے گھنٹوں محصور رکھنے کے

    اسی مقام پر آئے روز فلسطینی اپنا جھنڈا لہراتے رہتے ہیں۔ یہ مقام اردن کے اسلامی وقف کی نگرانی میں ہے۔ اسرائیل صرف علاقے کی سیکیورٹی پر مامور ہے۔ اسی لئے یہ خبر کافی من گھڑت معلوم ہو رہی ہے۔
  2. arifkarim

    بیت المقدس کے سامنے سبز ہلالی پرچم لہرانے پر نوجوان گرفتار، اسرائیلی فوج نے گھنٹوں محصور رکھنے کے

    ایڈیٹر روم میں بنی خبر لگ رہی ہے۔ برطانوی میڈیا تو اینٹی اسرائیل خبروں کو کافی ہوا دیتا ہے پر اس خبر کا انگلش حوالہ کہیں نہیں مل رہا۔ کیا یہ خبر مستند ہے؟
  3. arifkarim

    بیت المقدس کے سامنے سبز ہلالی پرچم لہرانے پر نوجوان گرفتار، اسرائیلی فوج نے گھنٹوں محصور رکھنے کے

    یہ یہودیوں کا مقدس ترین مقام ہے۔ یہودی کتب کے مطابق حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسحاق کو اس گنبد کے نیچے موجود پتھر پر خدا کی راہ میں قربان کیا تھا۔ اسکے علاوہ بھی یہ مقام کافی تاریخی اہمیت کا حاصل ہے۔ جیسے یہود کا پہلا اور دوسرا گرجا گھر یہیں موجود تھا۔ اس گرجا گھر کی گری ہوئی باقیات میں سے...
  4. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    وہ لوگ وہاں ایک یہودی تہوار منانے گئے تھے، حملہ کرنے نہیں۔ تصادم سے بچاؤ کیلئے فوجی سیکیورٹی ساتھ جاتی ہے۔ پھر بھی فلسطینی کوئی نہ کوئی طریقہ نکال کر اس میں کامیاب ہو جاتے ہیں تاکہ خبریں بنتی رہیں۔ یہودیوں کو مسجد اقصی سے کوئی غرض نہیں۔ قبتہ الصخرہ اصل یہودی مقام ہے جسے انکی مقدس کتب افضل ترین...
  5. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    فوجی بلٹ پروف ہوتے ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے کہ ایک ڈنڈہ بردار شخص کو کہا جائے گا جا بندوق والے فوجی کو جاکر قتل کر دے۔ کتنے فیصد چانس ہے وہ کامیاب ہوگا؟ پتھراؤ کے جواب میں جوابی فائر کی وجہ سے فلسطینی زخمی ہوتے ہیں۔ اگر اتنا ہی دکھ ہے اسکا تو فلسطینیوں سے کہیں کہ یہودی زائرین پر پتھراؤ بند کر دیں۔ یوں...
  6. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    کسی کیساتھ ظلم ہوا تو کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ آئندہ تمام زندگی اس ظلم کی یاد میں بسر کر دیں؟ فلسطینی حقیقی دنیا میں جینا کب سیکھیں گے؟ انکی زندگی کا کعبہ قبلہ اسرائیل کیخلاف جہاد اور انسے بدلے لینے ہے۔ کیا ان کاروائیوں سے انکے مسائل حل ہوں گے؟ مانا کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے مابین جنگ میں...
  7. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    یہ کوئی نئی بات نہیں۔ پہلے جب بھی یہودی اس کمپاؤنڈ کی سیر کو آتے ہیں تو فلسطینی ان پر پتھراؤ شروع کر دیتے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جوابی کاروائی کاروائی کو پھر یہ اپنے میڈیا میں بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔
Top