انکرمینٹل بیک اپ سسٹم ورژن 15 سے خراب ہے اسکا۔ کئی مرتبہ بگ رپورٹ کیا مگر کمپنی والوں کو کوئی فکرنہیں۔ ورژن 14 تک یہ بالکل ٹھیک تھا۔ اسکے بعد والے ورژنز میں جب سسٹم ری اسٹور کرتے ہیں اور انکرمینٹل بیک اپ بناتے ہیں تو یہ پورا بیک اپ شروع سے بناتا ہے۔ اس لحاظ سے یہ بالکل بیکار ہے۔ پرسوں اسکا ورژن...