اسوقت یہ اپنے کیریئر کے ٹاپ پر تھا۔ مجھے اسکے بعد ڈی ولیئرز کی بیٹنگ پسند ہے۔ورلڈ کپ 2007 کے فائنل میں کی گئی اس گلکرسٹ گردی کا کوئی ثانی نہیں۔
بحیثیت بلے باز اے بی اس سے بہت آگے کی چیز ہے لیکن اس دن جو گلکرسٹ نے میرے دل کے ٹکڑے کئے اس کےپیسز آج بھی جوڑ رہا۔اسوقت یہ اپنے کیریئر کے ٹاپ پر تھا۔ مجھے اسکے بعد ڈی ولیئرز کی بیٹنگ پسند ہے۔
میں ایسا تصور کر رہا کہ موہالی میں خانزادہ کا آخری میچ تھا،اگرچہ انہوں نے اسکا باقاعدہ اعلان نہیں کیا،بہرکیف امید ہے کہ آخری ہی ثابت ہوگا
شعیب ملک ابھی بھی لیگ کرکٹ کھیل رہا ہے۔شعیب ملک
یہ کونسی اننگز تھی، ویڈیو تو اب کام نہیں کر رہی۔