آپنے جو ونڈوز کلین انسٹال کی تھی وہ ایک سال قبل آئی تھی۔ مائکروسافٹ نے حال ہی میں سالگرہ اپڈیٹ ریلیز کیا تھا کئی گیگابائٹس کا۔ وہ آپکے پاس اپگریڈ کی شکل میں آیا۔ آپکو چاہئے تھا کہ اسے کلین انسٹال کر لیتے۔ تاکہ پرانے بگز کا صفایا ہو جاتا۔ یہ اپگریڈ کلین انسٹال کرنے کیلئے یہ دھاگہ دیکھیں۔