نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان زندہ باد

    ایم کیو ایم بھٹو اور مرد مومن ضیاء الحق کا وہ ناسور ہے جو ملک کے سب سے بڑے شہر کے امن کو رفتہ رفتہ تباہ کرتا رہتا ہے۔ اس ناسور کو ختم کرنا اتنا آسان کام نہیں۔ مہاجرین کو حقوق ایک اکثریتی سندھی صوبائی آبادی میں نہیں مل سکتے۔ اسکے لئے پورے نظام کی تبدیلی درکار ہوگی جہاں لوکل گورنمنٹ سسٹم لاگو...
  2. arifkarim

    مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

    ٹیسٹ کرکٹ کلاسیکل ضرور ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ تیز رفتار کرکٹ محض تفریح ہے۔ کرکٹ میں تیز رفتاری اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ دیگر سپورٹس۔
  3. arifkarim

    ون پلس تھری

    بین الاقوامی ترسیل کافی وقت لیتی ہے اسلئے میں لوکل نیٹ شاپس سے ہی خریداری کرتا ہوں۔ پچھلے ہفتے پیر کو لیپ ٹاپ آرڈر کروایا تھا اور اگلے روز شام کو گھر پر ہی مل گیا تھا۔
  4. arifkarim

    بچوں کی باتیں

    آجکل کے بچے کتنے ذہین ہیں
  5. arifkarim

    مبارکباد زیک بھائی کے 23000 مراسلے

    شعر کی تشریح بھی کر دیں کہ شاعری اوپر سے گزر جاتی ہے
  6. arifkarim

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    کیا ریٹنگ کا بٹن خراب ہے؟
  7. arifkarim

    پانامستان زندہ باد!

    پانامستان زندہ باد!
  8. arifkarim

    ناروے ضرور تشریف لائیں لیکن سردیوں میں نہیں۔ فن لینڈ اور سویڈن بھی ٹھیک ہے پر آئس لینڈ اور ناروے...

    ناروے ضرور تشریف لائیں لیکن سردیوں میں نہیں۔ فن لینڈ اور سویڈن بھی ٹھیک ہے پر آئس لینڈ اور ناروے زیادہ خوبصورت ہیں۔ ویسے حیرت ہے آپ ابھی تک اسرائیل نہیں گئے؟
  9. arifkarim

    مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

    سست ترین کرکٹ فارمیٹ میں اوّل نمبر حاصل کرنے پر تمام پاکستانیوں کو مبارک باد۔ اب ذرا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کارکردگی بھی چیک کر لیں
  10. arifkarim

    ون پلس تھری

    بڑی جلدی مل گیا۔ خیریت ؟
  11. arifkarim

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے پینتالیس ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    قیصرانی ۴۵۰۰۰ پیغامات مکمل کرنے پر مبارک۔ ریٹنگ بٹنز استعمال نہ کرنے پر خیر مبارک۔
  12. arifkarim

    مبارکباد زیک بھائی کے 23000 مراسلے

    آپ نے مبارک باد کا دھاگہ کافی دیر بعد شروع کیا
  13. arifkarim

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے پینتالیس ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    میرے سے ایک منٹ قبل دھاگہ کھولنے پر مبارک باد۔
  14. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    ایچ ڈی ایم آئی کا ریزولیشن چیک کریں۔ ہو سکتا ہے آپکا کمپیوٹر 720 پی کا آؤٹ پٹ دے رہا ہو بجائے 1080 پی کے۔ نیز ایچ ڈی ایم آئی کے پورٹ میں اگر بجلی کا کوئی مسئلہ ہو تو تصویر صاف نہیں آتی۔ ہمارے گھر میں ایپل کے میک بک پرو میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بغیر چارجنگ کی تار لگانے سے آؤٹ پٹ اسکرین ڈم سی ہو...
  15. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    وی جی اے انالوگ پورٹ ہے۔ یوں ہائی ریزولوشن سکرین پر اسکی کوالٹی کا خراب ہونا فطری بات ہے۔ جدید لیپ ٹاپس میں تو یہ سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا۔ البتہ پانچ سال پرانے ایچ پی ایلیٹ بک میں ڈسپلے پورٹ اور وی جی اے دونوں موجود تھے۔
  16. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    کیا آپ ایچ ڈی ایم آئی کنکشن کی بات کر رہے ہیں؟ وہ تو موجود ہے اس میں۔ بلٹ ان مانیٹر البتہ فلپ اپس کا ہے۔
  17. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    ٹھیک ہے۔ آپ اور قیصرانی کی خواہش پر ایک ٹیوٹوریل لکھ دیتا ہوں۔
  18. arifkarim

    جہاد کی واپس مبارک!

    جہاد کی واپس مبارک!
  19. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    اسی غرض سے ایک ٹیوٹوریل لکھنا چاہ رہا تھا۔ ایکٹیویشن کریک نہیں ہے۔ اصلی مستقل ایکٹیویشن ہوتی ہے مائکروسافٹ کے سرورز سے۔ چابیاں مائکروسافٹ کی اپنی جینیریک سیریل کیز ہی ہیں: مانیٹر کی واقعی سمجھ نہیں آئی۔ جیسے ایپل آئی فون کیلئے پروسیسر سیمسنگ سے بنواتا ہے تو یہ بھی اسی قسم کا کوئی چکر لگ رہا ہے۔
Top