کے ایم ایس پیکو کی ایکٹیویشن مستقل نہیں ہوتی، ہر ۶ ماہ دوبارہ ایکٹیویٹ کرنا پڑتا ہے کیونکہ وہ ہیکر پروگرام ہے جبکہ یہ طریقہ آپکو مستقل ایکٹیویشن دیگا بغیر کسی ہیک کے۔
مائکروسافٹ کا انسٹالر کمپیوٹر پر پہلے سے موجود ہوم، اسٹارٹر یا کور ورژن کو تلاش کر کے ونڈوز ۱۰ پروفیشنل کی انسٹالیشن ہوم ورژن میں کر دیتا ہے۔ اسٹیپ ۲ اسی بگ کو دور کرنے کیلئے ہے۔
ونڈوز ۷، ۸ اور ۸،۱ سے اپگریڈ کرنے بعد یہی چابی خودکار طور پر استعمال ہوتی ہے ونڈوز ۱۰ ایکٹیویٹ کرنے کیلئے۔ یہ ونڈوز ۱۰ پروفیشنل کی ڈیفالٹ یعنی جنریک چابی ہے۔
کل کچھ احباب نے ونڈوز 10 پروفیشنل کی انسٹالیشن سے متعلق ٹیوٹوریل کی درخواست کی تھی۔ اس ضمن میں ٹیوٹوریل حاضر ہے:
سب سے پہلے مائکروسافٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے ونڈوز 10 ڈاؤنلوڈ کر کے یو ایس بی پر برن کر دیں۔
اب اس یو ایس بی کو کھولیں اور sources فولڈر میں یہ فائل کاپی کر دیں۔ یہ فائل ونڈوز انسٹالر...
ای بے اور امیزون سے مصنوعات منگوا کر نتائج بھگت چکا ہوں۔ کوالٹی اور پیکیجنگ ناقص۔ ری فنڈز کے رپھڑ الگ۔ اسلیے لوکل نیٹ شاپس بہت بہتر ہیں۔ قانون صارفین کیساتھ ہے۔ ہر چیز ۱۴ دن کے اندر اندر بغیر کسی وجہ کے واپس کی جا سکتی ہے۔ ریفنڈ اسی دن ہو جاتا ہے۔