بات حوروں کی ہو رہی تھی۔
کیا آپکو بھی میرے ساتھ دوزخ میں چلنا ہے؟
جی ظاہر ہے قصور میرا نہیں ہے۔ میرا دماغ تو چلتا ہے۔ اسی لئے سوال کیا تھا۔ جن کے دماغ بند ہیں وہ بغیر سوال کئے سب کچھ قبول کئے ہوئے ہیں۔
آپ کو کس حکیم نے کہہ دیا کہ یہ دھاگہ میں نے بہت "محنت" سے بنایا۔ یہ تو اسوقت کی بات ہے جب جمیل نوری نستعلیق 3 کی ٹیسٹنگ کیلئے ہم محفل پر مختلف سائٹس سے مواد ڈال رہے تھے۔