ایپل نے آئی فون کے 2 نئے ماڈل متعارف کرا دیئے ہیں جنھیں کا آئی فون سیون اور سیون پلس کا نام دیا گیا ہے۔
سان فرانسسکو میں ایک تقریب کے دوران ایپل کے سی ای او ٹم کک نے آئی فون کے دونوں ماڈلز پیش کیے اور انہیں اب تک کا سب سے بہترین اسمارٹ فون قرار دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آئی فون سیون اور سیون پلس اس...