جی مگر تبلیغ کا ایک بڑا عنصر مذہبی پراپگنڈہ پر منحصر ہوتا ہے جس میں تنقید کا پہلو شامل حال نہیں ہوتا۔ ہم جب یہاں اسکولوں میں مذہب پڑھتے ہیں تو اسلامی چیپٹر میں تاریخ اسلام، اسلامی فرقے، مسلمانوں کی آبادی و کلچر وغیرہ پر زور ہوتا تھا۔ تاکہ طالب علموں کو مجموعی طور پر اسلام و مسلم کی سمجھ بوجھ ہو...