بجائے خواتین کو زبردستی باپردہ کرنے کے مرد حضرات کو باپردہ کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے؟ یہاں آپکی اسلامی فکر و سوچ کہاں غائب ہو جاتی ہے؟ یاد رہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بچتی ہے۔ خالی بے پردہ عورتوں کو فتنہ کہہ کر مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔
آپ خبریں نہیں پڑھتے؟ فلاں ملا نے دین کے نام پر عصمت دری کر دی، فلاں ملا نے سپارہ پڑھانے کے نام پر جنسی استحصال کیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب پرانی باتیں ہوگئی ہیں کوئی نئی بات کریں۔
کشمیر نے برٹش انڈیا ایکٹ کے تحت ہی بھارت جائن کیا تھا۔ قبائیلیوں نے قبضہ کی کوشش کی جس پر جنگ ہوئی اور کشمیر تقسیم ہو گیا۔ اقوام متحدہ نے بیچ میں آکر جنگ بندی کروائی اور پاکستانی افواج کو مقبوضہ علاقے سے انخلا جبکہ بھارت کو ریفرنڈم کروانے کو کہا۔ آج 69 برس بار افواج پاکستان بھی کشمیر میں موجود...
علما کی مذہب سے متعلق مختلف آرا کو مذہبی نصاب یا درسی کتب کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا ہے۔ یہ اختلافی مسائل ہیں اور انکا مذہب کی تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر کسی مذہب کے اندر مختلف فرقوں یا مکاتب الفکر سے متعلق تعلیم دینا مقصود ہے تو وہ اختلافی مسائل کو شامل کئے بغیر دینی چاہئے۔ یاد رہے کہ تعلیم...