نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    وجہ دوبارہ سے یاد کروائیں
  2. arifkarim

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    یہ کیا بچوں اور بڑوں کا میچ تھا؟
  3. arifkarim

    کتنے بلیڈ؟

    زیاں نہیں ہے۔ داڑھی چبتی ہے اگر بہت بڑھ جائے
  4. arifkarim

    کتنے بلیڈ؟

    ناروے میں وائکنگ ۱۰۰۰ سال پہلے ہوتے تھے :)
  5. arifkarim

    کتنے بلیڈ؟

    میں کلین شیو کبھی نہیں کرتا، وقت کا زیاں ہے۔ اسلئے ایک سے دو بلیڈ کافی ہیں۔
  6. arifkarim

    کتنے بلیڈ؟

    یہ ٹو ان ون ہے۔ چہرے کا مساج بھی کرتا ہے۔
  7. arifkarim

    کتنے بلیڈ؟

    ہم جہاں رہتے ہیں، وہاں بہت اچھی بات ہے۔
  8. arifkarim

    کتنے بلیڈ؟

    یعنی آپکے پھیپھڑوں کو سگریٹ سے عشق ہے
  9. arifkarim

    کتنے بلیڈ؟

    ماشاءاللہ عمر بڑھنے کیساتھ ساتھ بلیڈز کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
  10. arifkarim

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    یہ خواجہ سعد رفیق کام کر رہی تھی؟ جب ہم پچھلے سال گئے تھے تو واپسی پر آدھے رستے میں بند ہو گئی تھی۔
  11. arifkarim

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    متلاشی
  12. arifkarim

    مبارکباد یاز بھائی کے 5000 مراسلے!

    محفل کے بہترین سفرنامے شیئر کرنے والے ممبر یاز آج 5 ہزاری ہو گئے ہیں۔ اس کامیابی پر مبارک باد قبول کریں:
  13. arifkarim

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    فیٹ اور کیلوریز والا استعمال کریں
  14. arifkarim

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ہائی کنگ شاید اسی چکر میں کی تھی :)
  15. arifkarim

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    بہت دیر کردی تصاویر نے آتے آتے۔
  16. arifkarim

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    انکے ٹڈ کے حساب سے ابھی کافی انرجی موجود ہے
  17. arifkarim

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    ونڈوز 7 میں بھی اگر اڈوبی ایکروبیٹ ہو تو ہو جاتا ہے۔
  18. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ریٹنگ نہیں ریویوز۔ آئی ایم ڈی بی پر ریویوز پڑھے تھے۔
  19. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس فلم کو اچھے ریویو نہیں ملے
  20. arifkarim

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    امیج سیٹر کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈیفالٹ اڈوبی اکروباٹ کافی ہے
Top