نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    شروع سے ٹھیک تھی؟ اچھا مذاق ہے
  2. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    جی جب تک پرانی شہریت کینسل نہیں ہو جاتی۔ پاکستانی نادرا نے ہماری شہریت منسوخ کرنے کیلئے ۳ سال لگائے۔ تب تک ہمارے پاس دو شہریتیں تھیں
  3. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    آپ نظام رہنے دیں، صرف ادارے ٹھیک کردیں، نظام اپنے آپ درست ہو جائے گا۔
  4. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    نادرہ کے سابق ہیڈ کا شناختی کارڈ منسوخ ہونا بھی اسی نظام کا حصہ ہے
  5. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    سوائے سیاست دانوں کہ وہ عوام نہیں ہیں خواص ہیں
  6. arifkarim

    لاریب مرزا صحت کیلئے ورزش اچھی ہے۔ نیز ٹرمپ کی آمد کے بعد بھاگنے کی پریکٹس ضروری ہو گئی ہے۔

    لاریب مرزا صحت کیلئے ورزش اچھی ہے۔ نیز ٹرمپ کی آمد کے بعد بھاگنے کی پریکٹس ضروری ہو گئی ہے۔
  7. arifkarim

    40 کلومیٹر دوڑنے والے کیا تھکن کا شکار ہیں؟

    40 کلومیٹر دوڑنے والے کیا تھکن کا شکار ہیں؟
  8. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    معیاری سہولتوں کیلئے ٹیکس کی ادائیگی بھی معیاری کرنی ہوگی :)
  9. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس فلم پر آسکر تو بنتا تھا۔
  10. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    طوفان نوح پر مبنی ویژل ایفیکٹس کا چربہ۔ جیسے طوفان نوح مذہبی فکشن ہے، اسپر تو اچھی خاصی زبردست فلم بن سکتی تھی۔ مگر شاید فلم بنانے والوں کو آجکل آرٹ سے زیادہ بارٹ سے دلچسپی ہے۔ اسلئے جلدی جلدی پیسا کمانے کے چکر میں اس قسم کی محضکہ خیز فلمیں ریلیز کر رہے ہیں۔
  11. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    حضرت موسی اور فرعون کے مابین ہونے والے واقعات، سانحات اور معجزات پر مبنی ایک بہترین ایکشن فلک۔ کہانی اور کیریکٹرز میں بہتری لائی جا سکتی تھی۔ ویژل ایفیکٹس اے ون ہیں۔
  12. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ایک یہودی شہزادے کی کہانی جو اپنے لے پالک رومی بھائی کیخلاف بغاوت کرنے پر قیدی بنا لیا جاتا ہے۔ پھر ایک روز جنگ کے دوران بحری جہاز ڈوبنے پر آزاد ہوکر اس سے انتقام لینے کی نیت سے واپس یروشلم جاتا ہے۔ مگر وہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیم سے متاثر ہو کر اپنے سوتیلے بھائی کے گناہ بخش دیتا ہے۔...
  13. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مزاحیہ ایکشن فلک۔ لیکن ٹارگٹ آڈینس ٹین ایجرز ہیں۔ اسے ڈی سی کامک کی طرف سے اپنی فلم یونیورس کی پیروڈی سمجھ کر دیکھیں۔
  14. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ڈبا فلم۔ کتاب اور فلم کی کہانی میں کوئی مطابقت نہیں۔ ناقص ایکٹنگ، ڈائیریکشن، میوزک اور کہانی۔ دا ونچی کوڈ اور اینجل اینڈ ڈیمنز کے شائقین پرہیز کریں۔
  15. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہا۔ اس کام میں ہمارے تارکین وطن بہت مہارت رکھتے ہیں۔ میں ایک پاکستانی نرس کو جانتا ہوں جس نے ۳۵ سال ہسپتال میں جاب کی۔ پھر ۵۵ سال کی عمر میں فل پینشن کیساتھ ریٹائر ہوا۔ مگر اب بھی پارٹ ٹائم اسی ہسپتال میں ملازمت کرتا ہے۔ اسوقت اسکی عمر ۶۵ سے اوپر ہو چکی ہے۔ ہیلتھ گائیڈ لائنز کے مطابق ادھیڑ...
  16. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    کل ملا کر ۳۵ فیصد سے کم ہی ہوگا۔ ہمیں اِنکم ٹیکس کے علاوہ روڈ ٹیکس، ٹول ٹیکس، پانی و بجلی کے اخراجات بھی ادا کرنے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نارویجنز کی اکثریت پراپرٹیز میں انوسٹمنٹ کرتی ہے جو سالانہ ۱۰ سے ۲۰ فیصد کا منافع دیتی ہیں۔ یاد رہے کہ ناروے کا افراط زر ۲-۳ فیصد ہے جبکہ شرح سود فی الحال اس...
  17. arifkarim

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    ناروے میں تو پنشنسٹ بھی ٹیکس ادا کرتے ہیں یعنی انکو اِنکم ٹیکس کاٹ کر پنشن ملتی ہے۔ اسی طرح ان امپلاؤمنٹ بینیفیٹس والے کچھ فیصد ٹیکس دیتے ہیں۔ میری پہلی جاب پارٹ ٹائم تھی ۱۰ ہزار کرونر ماہانہ پر تو اسوقت ۹ فیصد ٹیکس تھا۔ اب ۲۸ ہزار فل ٹائم ماہانہ پر ۳۵ فیصد ہے۔ ٹیکس بچانے کیلئے کچھ لیگل لوپ ہولز...
Top