نتائج تلاش

  1. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    جی ضرور:) میں بھی گھوٹ گھوٹ کے تھک گئ ہوں حلیم ابھی چائے پی ہے تھوڑا ریسٹ چاھیے:timeout:
  2. نین کنول

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
  3. نین کنول

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    عورتوں کے پاس زیادہ پاے جاتے ہیں اگر آنسو پانی کی جگہ کوک کے ہوتے تو؟
  4. نین کنول

    گانے کا دوسرا رُخ

    ذبردست:laughing::applause:
  5. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج میں حلیم بنا رہی ہوں
  6. نین کنول

    اپنے اپنے مسائل ۔۔

    جی جناب ایک اور خاتون آگئیں کہاں ہیں سب
  7. نین کنول

    پچھلا سال

    بہت افسوس ہوا خوشی،ت اللہ تعالیٰ آپ کو صبر عطا کرے واقعی کھونے کا دکھ پانے کی خوشی سے کہیں زیادہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ سب کے پیاروں کواپنےحفظ وامان میں رکھے آمین
  8. نین کنول

    کتے کی ایک ٹانگ

    بہت خوب واقعی یہ سچ ہے
  9. نین کنول

    شکریہ جناب اب ثو آئے ہوئے تین ماہ ہو چکے ہیں ۔ خوش رہیں

    شکریہ جناب اب ثو آئے ہوئے تین ماہ ہو چکے ہیں ۔ خوش رہیں
  10. نین کنول

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    میں تو نئ ہوں ابھی اتنا اندازہ ہی نہیں ہے:happy:
  11. نین کنول

    پچھلا سال

    آپ کو تو مزہ آ رہا ہو گا شاپنگ کرنے میں:party: خوب مزے کریں:dancing:
  12. نین کنول

    سزلنگ چکن ۔

    کارن فلور : 1 کھانے کا چمچ + آدھا کپ یہ مجھے سمجھ نہیں آیا+ آدھا کپ کیاا؟
  13. نین کنول

    پچھلا سال

    :hurryup:اف مت پو چھیں آجکل مصروفیت کا کیا عالم ہے آپ یہ بتا ئیں کہ آپ نے اپنی شرارت پر عمل کیا یا نہیں:laughing: خواہش تو پوری کرنی چاہیے
  14. نین کنول

    پچھلا سال

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:اچھا آئیڈیا ہے
  15. نین کنول

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد
  16. نین کنول

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    انکی مرضی سردیوں میں برف کیوں پڑتی ہے گرمیوں میں کیوں نہیں پڑتی؟
  17. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج میرا دل چاہ رہا ہے کہ کچن کارنر سے کوئ میٹھا ٹرائ کروں
  18. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    تو چھوٹوں کے لیے بڑی ہوں ناں :cool:
  19. نین کنول

    پچھلا سال

    لیکن رضائ سنبھالی کیسے جائے گی
  20. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    جتنی بھی پڑئ ہو جاؤں بڑوں سے تو پھر بھی چھوٹی رہوں گی نا
Top