نتائج تلاش

  1. نین کنول

    پچھلا سال

    اوہ یہ تو بہت برا ہوا :( ہماری طرف اب برف گر تو نہیں رہی لیکن سلپ ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے آپکی طرف زیادہ برف ہے
  2. نین کنول

    پچھلا سال

    پہلے دھوپ بھیجیں تا کہ برف جع کرتے وقت سردی نہ لگے
  3. نین کنول

    پچھلا سال

    اف بوچھی :rollingonthefloor: ٹرائفل کا ڈونگہ ختم ہو گیا یا نہیں اور اب تو آپ کہ رہی ہیں طوفان آگیا ہے اب کچن میں کتنا طوفان آئے گا:laughing:
  4. نین کنول

    پچھلا سال

    یہ چھٹیاں تو بونس میں مل گئ ہیں
  5. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    وہ بات نہیں آتی جو بڑوں کے ہاتھوں سے بنے کھانوں کو کھانے میں مزہ آتا ہے
  6. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    چلیں شکر ہے ٹھیک ہو گئے
  7. نین کنول

    پچھلا سال

    یہاں تو کل اور آج برف نہیں پڑی اورمزے کی بات یہ ہے کہ اسکول بھی کل اور آج بند:party:
  8. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    جی مجھے بھی پڑھ کر اپنی دادی کے ہاتھ کے مولی کے پراٹھے یاد آ جاتے ہیں بوچھی آپ کا چھالہ ٹھیک ہوا کہ نہیں
  9. نین کنول

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    ضبط کرنا آسان کہاں
  10. نین کنول

    پچھلا سال

    ہماری طرف بھی آج بہت برف ہے صبح بچوں کو اسکول چھوڑا بڑی مشکل سے واپس آئ
  11. نین کنول

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد
  12. نین کنول

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    بہہت دور جانا ہے کیا
  13. نین کنول

    پچھلا سال

  14. نین کنول

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    شاید ایک دن
  15. نین کنول

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    حلوہ ٹھیک ہے چنے کی دال کا
  16. نین کنول

    آج کیا پکائیں/پکایا

    جی ضرور نان بھی بھیجوں یا بس پائے
  17. نین کنول

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    دل خوش کر دیا آپ نے
  18. نین کنول

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں کیا
Top