نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    انڈیزاین آپٹیکل کرننگ موڈ میں یہی سلوک کرتا ہے
  2. arifkarim

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    قذافی سٹیڈیم کی رونقیں پھر واپس آگئیں
  3. arifkarim

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ہلکے پھلکے کیریکٹر فانٹس پہلے بنے تھے، بھاری بھرکم لگیچر فانٹس بہت بعد میں۔ نیز مہر نستعلیق میں بھی لگیچرز موجود ہیں البتہ تعداد کم ہے۔ ضرورت اور موقع محل کے مطابق جو پسند ہو استعمال کر لیں۔
  4. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    زلمی اور کوئٹہ کا فائنل ہوگا
  5. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    ایچ اے خان مہاجرین کو مبارک
  6. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    میدان سے کیا نظر آتا ہے؟ وہ تو باز کی آنکھ ہی دکھا سکتی ہے کہ آؤٹ تھا یا نہیں
  7. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    ایسا ہوگیا تو سٹہ کیسے لگے گا؟
  8. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    مطلب اوپر ٹاپ بار میں جو مینیو ہے اسکی بجائے رائٹ کلک کرکے استعمال کریں
  9. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    وہی تو۔ ۲۰ کیچ پکڑنا کوئی آسان کام نہیں
  10. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    شکر ہے کچھ شاٹس لگنا شروع ہوئی ہیں
  11. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    ایسی بات نہیں۔ اسٹینڈز میں کھڑے لوگ ایک کروڑ کیلئے کافی اچھی فیلڈنگ کر لیتے ہیں۔
  12. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    چار اوورز میں ۱۶۔ ٹیسٹ میچ ہے
Top