نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    زلمی زندہ باد۔ خان صاحب پائندہ باد
  2. arifkarim

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    کراچی کے متوالوں کو شب بخیر
  3. arifkarim

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    زلمی کو فائنل بہت بہت مبارک ہو۔ خان صاحب اب تو میچ دیکھنے ضرور جائیں گے۔
  4. arifkarim

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    بجائے دعا کرنے کہ آپکو مذاق سوجھ رہا ہے
  5. arifkarim

    امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

    فانٹ نام بدل سکتے ہیں۔ آگے انپیج لگا دیں
  6. arifkarim

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    جی شاید یہ پرانا پیچ استعمال کر رہے تھے :)
  7. arifkarim

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    باسم یہ مذاق نہیں ہے۔ کلک ۲۰۱۰ میں یہ بگ موجود ہے۔ عربی ریجن کرنے سے وہ ختم وہ جاتا ہے۔
  8. arifkarim

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    سربراہان پر دہشت گردی ہوئی تھی؟
  9. arifkarim

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    نجم سیٹھی مردہ باد! الیکشن تو متنازع ہوئی بغیر کروا نہیں سکے، فائنل میچ کی ٹکٹیں تو ٹھیک سے بیچ دیتے۔ قوم کے بچوں کو رلانے والے کبھی خود چین سے نہیں بیٹھیں گے:
  10. arifkarim

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    نجم سیٹھی مردہ باد! فائنل کی ٹکٹیں نہ ملنے پر ایک بچے کا حلفیہ بیان:
  11. arifkarim

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    زلمیوں کو کوئٹہ سے دوبارہ مقابلے کا موقع ملنا چاہیے۔ ایک رن سے ہار بھی کوئی ہار ہوئی؟
  12. arifkarim

    امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

    ان پیج میں یونیکوڈ فانٹس کی بیس لائن خراب ہے۔ اسے فانٹ کریٹر یا اوپر جو حل بتایا ہے میں درست کیا جا سکتا ہے۔
  13. arifkarim

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    تمام احباب سے درخواست ہے لڑی میں صوبائیت کو ہوا مت دیجئے۔ شکریہ :)
  14. arifkarim

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    امید ہے وہیں بیٹھ کر بریانی بھی کھائیں گے
  15. arifkarim

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    انکے بیٹے بیمار ہیں، شاید اسلئے کام رکا ہوا ہے
  16. arifkarim

    نیلاں بھوتو

    اگر فیسبک سے شیئر کی ہیں تو نظر نہیں آئیں گی
  17. arifkarim

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    زلمی کھپے کھپے وغیرہ۔ اے اللہ چلتی پھرتی وکٹ آج کام کر جائے
  18. arifkarim

    آج کی تصویر

    ہندی نہیں بنگالی ہے، یہ غالبا اردو زبان کے تنازع سے پہلے کا نوٹ ہے۔
  19. arifkarim

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    کسی ریجسٹری کلینر سے کلک کی تمام رجسٹری کیز ڈیلیٹ کریں اور دوبارہ انسٹال کرکے دیکھیں۔ نیز سسٹم میں ریجن سعودی عرب کرنے سے بھی اس قسم کے بگز ختم ہو جاتے ہیں
  20. arifkarim

    آج کی تصویر

    عمران کی سادگی کی تو انکی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی گواہ ہیں۔ اسی لئے تو زیادہ عرصہ چل نہیں سکیں۔
Top