باوثوق ذرائع سے پتا چلا ہے کہ موٹاپا کاہلی سے زیادہ دیسی مرغن غذاؤں کی دین ہے۔ اپنی خوراک میں سے جن اشیاء میں کاربز موجود ہوں ان سے اجتناب کریں۔ اسی طرح ہائی انرجی فوڈز و ڈرنکس سے بھی وزن بڑھتا ہے۔ میرا کچھ سال قبل کولڈ ڈرنکس متواتر پینے سے وزن بہت بڑھ گیا تھا (آپکے سائز کا ٹڈ نکل آیا تھا)۔ پھر...