بہت شکریہ جمیل بھائی، ویسے میں نے وہ پرانا والا جمیل نستعلق ہٹادیا ہے جو آپ نے پہلے اپلوڈ کیا تھا مطلب میرے پاس اب فانٹ فولڈر میں صرف یہ اپ گریڈیڈ ورژن ہے ایک فائل میرے خیال سے اس لئے مسئلہ کررہا ہے شایہ اگر آپ نوٹ کریںگے تو میںنے جو الفاظ لکھے ہے وہ سارے کشیدہ کے ساتھ ہے جبکہ اسکے الٹ آپ والے...