برائے مہربانی ترجمہ کریں۔۔۔۔ایک خوبصورت فانٹ۔۔۔QuranComplex

designer

محفلین
السلام علیکم !
دوستوں‌ایک دفعہ پھر حاضر ہوا ہو ایک نئے سائٹ کے ساتھ نیا تو نہیں‌کہہ سکتے لیکن میرے لئے یہ اجنبی سا ہے کیونکہ مجھے عربی نہیں آتی اسلئے جن حضرات کو مبارک عربی آتی ہو ان سے ترجمہ کی درخواست کی جا تی ہے۔۔۔۔۔۔شکریہ
سائٹ یہ ہے۔
http://fonts.qurancomplex.gov.sa/?page_id=38
 
اس صفحے میں اگر آپ نظر ڈالیں‌تو تصویریں دیکھتے ہی معلوم ہوجائے گا مضمون کیا ہوسکتا ہے۔۔
مختصر یہ کہوں‌ گا کہ اس صفحے پر ان الفاظ کا عموما تذکرہ کیا گیا ہے بلکہ موازنہ سمجھیں کہ یہ فونٹ دیگر نسخ فانٹس سے بدرجہا بہتر ہے خاص طور پر تشکیل مناسب جگہ پر ہے۔ نیز حروف کی گولائی وغیرہ وغیرہ بہت خوبصورت ہے

اور کو‌ئی سوال ہو تو بندہ حاضر ہے
 
Top