عربی اور کیلیگرافی۔۔۔۔نہایت کارامد انفارمیشن

designer

محفلین
السلام علیکم دوستوں!
یقینا یہ میری پہلی پوسٹ ہے اردومحفلین کے لئے، لیکن یہ پوسٹ انشاءاللہ مفید ثابت ہوگی اردو کی تاریخ میں۔۔۔
یہ سائٹ مجھے نیٹ پر دیوانگی کرتے ہوئے ملی اور نہایت اچھی انفارمیشن تھی اسلئے شیئر کررہا ہو، لیکن واضہ رہے کہ مجھے عربی بلکل نہیں‌آتی اسلئے اگر کوئی صاحب قدر اس کا اردو ترجمہ کریں‌تو ان شاء‌اللہ بہت اچھا رہےگا۔
http://www.arabsdurra.com/vb/showthread.php?t=18409


شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ ڈیزائنر۔ اس سائٹ پر خطاطی اور ٹائپوگرافی سے متعلقہ کافی گرانقدر معلومات موجود نظر آ رہی ہیں، اگرچہ یہ عربی زبان میں ہیں۔ اگر ہمارے عربی دان دوست ان کا ترجمہ فراہم کرتے رہیں تو اس سے باقی بھی مستفید ہو سکیں گے۔ اس سائٹ پر فونٹ سازی بھی سے متعلقہ کافی معلومات موجود ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی بدولت کچھ نئے اور خوبصورت اردو فونٹ وجود میں آ جائیں۔ :)
 

arifkarim

معطل
شکریہ ڈیزائر صاحب۔ یہیں محفل پر ایک صاحب ہیں، غالبا، ڈیزائنر گرافکس کے نام سے۔ وہ کسی عربی ملک میں ہی رہتے اور ڈیزائننگ کے خوب شوقین ہیں۔ امید ہے وہ اس سائٹ سے خود بھی لطف اندوز ہوں گے اور کچھ فائدہ ہم جیسوں کو بھی پہنچائیں گے:)
 
Top