سیلف ریپلیکیشن آر این اے مالیکیولز سے شروع ہوئی جو بعد میں ڈبل ہیلکس یعنی ڈی این اے کے ارتقا تک پہنچی۔ تمام جانداروں میں اربوں کھربوں خلیے ہیں اور ہر خلیے میں ڈی این اے موجود ہے جسکے مطابق یہ خلیے ریپلیکیٹ ہوتے رہتے ہیں ہیں۔ ہم سب کا ارتقا اس یک خلیا مخلوق بیکٹریا سے ہوا جو ارتقائی منازل طے کرتے...