یہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر بنتے بنتے بھی رہ گئی ہیں ۔ آرمی کالج والوں نے مارک شیٹ چیک کر لی تھی ۔ اس پی ایچ ڈی پر زرخرید لوگ کام کر رہے ہوں گے ۔ جنہوں نے پی ایچ ڈی کی ہے ان سے پوچھیں کہ وہ اس طرح دن رات ویلے نظر آتے ہیں یا ریسرچ اور تھیسس کی تیاریوں میں ۔ یہ انٹرو بھی کسی نے لکھ دیا ہے جو کہ محترمہ...