اور سندھ حکومت میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پی رہے ہیں ۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔ کرپشن کی لعنت ختم ہو چکی ہے ۔ سب لوگوں کے پیٹ پھاڑ کر پیسا نکلوایا جا چکا ہے ۔ اور ٹھٹھہ اسلام آباد کے انڈر آ چکا ہے ۔![]()
ٹھٹھہ اسلام آباد کا کوئی محلہ ہے؟
اور سندھ حکومت میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پی رہے ہیں ۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔ کرپشن کی لعنت ختم ہو چکی ہے ۔ سب لوگوں کے پیٹ پھاڑ کر پیسا نکلوایا جا چکا ہے ۔ اور ٹھٹھہ اسلام آباد کے انڈر آ چکا ہے ۔![]()
ٹھٹھہ اسلام آباد کا کوئی محلہ ہے؟
انہی احمقوں نے اس حالت تک پہنچایا ہے ۔سزا یافتہ مجرم بھی وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں
ان شاء اللہ وزیر اعظم خوابوں میں۔سزا یافتہ مجرم بھی وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں
چھچھورے لوگ اور ان کی نوکرانیاں ۔ ان کا بس نہیں چلتا یہ مادام کیوری اور ان کے بھائی آئن اسٹائن کہلائیں ۔ پر اس کے لیے تعلیم اور عقل کی ضرورت ہے ۔
اب سزا یافتہ مجرم قسمیں کھا رہے ہیں۔ اللہ اللہ قیامت کی نشانیاںان شاء اللہ وزیر اعظم خوابوں میں۔
نانی نے کپتان کی ریلی بھی چوری کر لیانہی احمقوں نے اس حالت تک پہنچایا ہے ۔
اور سندھ حکومت میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پی رہے ہیں ۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔ کرپشن کی لعنت ختم ہو چکی ہے ۔ سب لوگوں کے پیٹ پھاڑ کر پیسا نکلوایا جا چکا ہے ۔ اور ٹھٹھہ اسلام آباد کے انڈر آ چکا ہے ۔
افففف ۔ جعلسازی میں ڈبل پی ایچ ڈی ۔نانی نے کپتان کی ریلی بھی چوری کر لی
![]()
![]()
ان بے چاری کی تو لندن تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں ۔ ان سے زیادہ سچا پوری سیاست میں کوئی نہیں ۔اب سزا یافتہ مجرم قسمیں کھا رہے ہیں۔ اللہ اللہ قیامت کی نشانیاں
![]()
یہ پرانے ڈاکو متحد (پی ڈی ایم) اقتدار میں آنے کے لیے اور کتنی گھٹیا حرکتیں کریں گے؟
افففف ۔ جعلسازی میں ڈبل پی ایچ ڈی ۔
ان بے چاری کی تو لندن تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں ۔ ان سے زیادہ سچا پوری سیاست میں کوئی نہیں ۔
ماتم تو واقعی کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔افسوس بجائے اس کے کہ ملک میں مافیاز کی موجودگی کا ماتم کریں آپ لوگ ان کے پنپنے پر خوش ہیں ۔ المیہ ہے یہ!
شہباز شریف کی شوباز یوں اقتدار سے نکلنے کے بعد بھی جاری ہیںیہ پرانے ڈاکو متحد (پی ڈی ایم) اقتدار میں آنے کے لیے اور کتنی گھٹیا حرکتیں کریں گے؟
محترمہ نے فیس بک پر پی ایچ ڈی کسی اور فیلڈ میں کیا ہوا ہےافففف ۔ جعلسازی میں ڈبل پی ایچ ڈی ۔
گھر والوں کے سامنے: نانیان بے چاری کی تو لندن تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں ۔ ان سے زیادہ سچا پوری سیاست میں کوئی نہیں ۔
چاچا پرویز نواسی کا مال بھی کھا گیاگھر والوں کے سامنے: نانی
قوم کے سامنے: نہتی لڑکی
اپنی نواسی کی پروموشن ابھی سے شروع کر دی ہے ۔ یہ باز نہیں آئیں گی ایسی حرکتوں سے ۔ میں میرے ابا، میری امی، میرے بچے اور اب میری نواسی - اس کے علاوہ ان کو کچھ نظر نہیں آتا ۔ غریبوں کا کھانا، صحت، مکان اور کپڑے سب ان کی کرپشن کی بھوک کھا گئی۔ کبھی ان غریبوں کی بھی تصویریں لگائیں ۔ کسی کو ان کی نواسی سے کوئی دلچسپی نہیں ۔چاچا پرویز نواسی کا مال بھی کھا گیا