میاں صاحب نے پینتیس سالوں میں سوائے کرپشن کے کسی کام کو توجہ سے نہیں کیا ۔ ان کی باتوں کی کیا اہمیت ہے ۔ اس کرکٹر نے ان کا جتنا جلوس نکالا ہے اور ان کو اس حال تک پہنچا دیا ہے اس پر یہ ایسی ہی باتیں کریں گے ۔ عمران خان کے گن تو نہیں گائیں گے ۔
عمران خان کے مطابق پی پی پی، نون لیگ اور جے یو آئی تینوں نے غیر ممالک سے پیسے لیے ۔ ان کو بھی آفرز دی گئیں پر انہوں نے نہیں لیے ۔ یہ فارن فنڈنگ تو اور بھی خطرناک ہے ۔ سب کی ٹھیک طرح سے تحقیق ہونی چاہئے ۔
ان کا نام لکھیے تو تمام کارنامے سامنے آ جائیں گے ۔ آپ کیونکہ " میں نہ مانوں" کی پالیسی رکھتے ہیں اس لیے آپ کو کچھ کہنے کا کوئی فائدہ نہیں مگر آپ کے اصرار پر یہ چند ویڈیوز دیکھیے ۔ جے یو آئی سینٹ کی سیٹیوں کی خریدو فروخت سے لے کر سینٹ کے ووٹوں کو بیچنے میں تو کافی نام کما چکی ہے ۔ کون نہیں جانتا...
آپ خود ہی سوچیں یہ دوا بنانے کی بات ہے ۔ کس طرح کسی کی اچھی بات کو ٹوئسٹ کرتے ہیں خوامخواہ ۔ بہت ساری ادویات میں ڈرگز استعمال ہوتی ہیں ۔ یہ کوئی نئی بات تو نہیں ۔ تمام پین کلرز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ کیونکہ کے پی میں پوست کی کاشت ہوتی ہے اور افغانستان سے بھی اسمگل ہوتی ہے اس لیے اس کو نیک...
۔ -
اگر یو ٹیوب پر ہی اعتماد کریں تو مولانا کی حقیقت اور ان کی جوڑ توڑ کے کارنامے اور ڈیزل کے پرمٹس تک تمام موجود ہے ۔ وہ بھی ملاحظہ کر لیں ۔ اور 2018 کے الیکشن کی شفافیت کی رپورٹس بھی دیکھ لیں
ایک تو تمیز کے دائرے سے باہر نکل کر آپ کی کمزور دلیل فوت ہی ہو جاتی ہے ۔ آپ دودھ میں مینگنیاں ڈال کر خوش ہوتے رہیں ۔ ہماری ماسی اور اس کی تمام فیملی کی خواتین کو احساس پروگرام سے بارہ بارہ ہزار ملے ہیں ۔ تو ان کو بھی ملیں گے ۔