نتائج تلاش

  1. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    اپنی بات پر ڈٹے رہیں گے ۔ اور کیا ۔:D
  2. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    حکومت نے یقیناً ان کا حال دیکھ کر یہ فیصلہ لیا ہے ۔
  3. ث

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    ہیں جی !! بہت مبارکباد جی !! کیا اب کچھ تنخواہ وغیرہ بھی ملے گی ؟ :ROFLMAO:
  4. ث

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مطلع ابر آلود ہے آج۔
  5. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    جو ڈر گیا وہ مر گیا ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: ہم جیسے بے ضرر لوگوں سے بھی لوگ ڈرتے ہیں ۔ اللہ اللہ
  6. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان کے اندر ہی انقلاب آ گیا ۔ اب سینٹ کا الیکشن بھی لڑیں گے ۔
  7. ث

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    ایک صحافی کو جب کچھ نہ معلوم ہو تو اس لیے بڑا صائب مشورہ دیا تھا ۔ پر آپ کے لیول سے اوپر تھا ۔
  8. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    اسلام کے نام پر تو بنا ہے مگر معاف کیجیے گا اس میں ملائیت کی کوئی گنجائش نہیں ۔ یہ دونوں دو مختلف چیزیں ہیں ۔
  9. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    اسلام کا مطالعہ خود کرنا چاہئے ۔ سنی سنائی باتوں پر یا تو تبصرہ نہ کریں یا پھر اس زبان میں کریں جس پر عبور ہو ۔ ان کے اردو الفاظ کا چناؤ اتنا اچھا نہیں جتنا کہ انگریزی کا ہے ۔ بلاول کا بھی یہی مسئلہ ہے ۔ البتہ مریم بی بی کو انگریزی سمجھنے میں دشواری ہے ۔ تو یہ سب نازک معاملات میں وہی زبان...
  10. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    مشرف کو الیکشن سے پہلے الہام آیا تھا کہ سات آٹھ سیٹیں ہیں ۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب مولانا سمیت سب سازباز کر کے ووٹس کاؤنٹ ہونے سے پہلے ہی اپنی جیت کا اعلان کرتے تھے اور پھر تھیلوں سے ردی نکلتی تھی ۔ عمران خآن کے تھیلے یہ سب مل کر کیوں نہیں کھلواتے جیسے اس نے سب کے ووٹس گنوائے ۔
  11. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    یہ بات عمران خان کے سامنے کہہ کر دیکھیں تو مانیں ۔ جس کو کورا جواب ملا ہو تو کیا وہ اپنی ہزیمت نہیں مٹائے گا ۔ مشرف کو الیکشن سے پہلے کیسے پتہ سات آٹھ سیٹیں ملیں گی ۔ انہوں نے تو براڈ شیٹ کو کہا کہ سب کرپٹ لوگ جیت گئے اس لیے کیس نہیں لڑا گیا ۔ یعنی مشرف کو صحیح اندازہ نہیں تھا کسی کے بارے میں...
  12. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    مولانا تو بہت ہی قابل ہیں ۔ دس سال میں کشمیر کو آزاد کروا دیا، ہے نا! دس سال میں کارکردگی زیرو ۔ صرف ایک ہی کام تھا وہ بھی نہ کر سکے ۔ ملک کا وزیراعظم بننا چاہتے ہیں ۔ اللہ اللہ
  13. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    جب دل چاہے مشرف کو امام بنا لیا کریں ۔اس کی ہر بات سچی مانا کریں ۔ سچ تو یہ کہ مشرف نے ان تمام لوگوں کو این آر او دیا اور مولانا بھی فائدہ اٹھاتے رہے ۔ عمران خان کو خریدا نہ جا سکا ۔
  14. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    بےکار کی کھچ کھچ ۔ پتہ نہیں کہاں سے نکال نکال کر لاتے ہیں ۔ اپنے لیڈر کی اتنی منافقت اور سرکس نظر نہیں آتے آپ کو ۔ ہاں مدارس میں ریفامز لازمی ہونی چاہئیں ۔ بچوں کو جلسہ گاہ بھرنے کے لیے استعمال کرنا ظالمانہ عمل ہے ۔ ان کی مائیں اور باپ جلسوں میں کیوں نہیں آتے اگر مولانا پر صدقے واری ہیں ۔
  15. ث

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رکے وہ جب تو زمانہ بھی رک سا جاتا ہے اسی کے دم سے ہے اب تو ہماری شام و سحر
  16. ث

    تحقیق کرنے پر بھی آپ شاعر ہی نکلے ۔ اب شعر میں تبدیلی کیجیے جلدی سے ۔

    تحقیق کرنے پر بھی آپ شاعر ہی نکلے ۔ اب شعر میں تبدیلی کیجیے جلدی سے ۔
  17. ث

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    کرونا کے باعث غیر معینہ مدت تک چھٹیاں ہیں ۔
  18. ث

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس عشق کے دریا سے جب لوگ گذرتے ہیں کچھ لوگ نکھرتے ہیں، کچھ لوگ بکھرتے ہیں
  19. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    جو آپ کے ذہن میں آئے لکھ دیا کریں ۔ کیسے کیسے لطیفے لکھ ڈالتے ہیں ۔
  20. ث

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کس نے ہم کو پکارا تھا آج محفل میں کہ سارے شہر میں ہر سو ہمارے چرچے ہیں
Top