نتائج تلاش

  1. ث

    وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

    مولانا اپنے لوگوں کو اسی طرح ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھتے ہیں ۔ مولانا کو اپنے دائیں بائیں سرٹیفائڈ چور نظر نہیں آتے ۔ اندرونی دشمنوں نے ملک کو لوٹ کھایا مولانا ان کے ساتھ ہم پیالہ اور ہم نوالہ ہیں ۔ بیرونی دشمنوں کے لیے فوج چوکس ہے مولانا اس اندیشے میں دبلے نہ ہوں ۔ ان شاءاللہ
  2. ث

    وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

    اچھی خبر ہے ۔ ان سفید پوشوں کا بھرم رکھنا چاہئے ۔
  3. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    بھئی ناروے میں انڈائیریکٹ ٹیکسیشن ٹھیک معلوم ہوتی ہے کہ تمام لوگ ہی خوشحال ہیں ۔ یہ ایک فلاحی ریاست ہے جس میں عوام کی فلاح و بہبود پر ان کا پیسہ ایمانداری سے خرچ کیا جاتا ہے ۔ یعنی ان کا پیسا بالآخر ان کے ہی کام آتا ہے ۔ جبکہ پاکستان میں ایک عام غریب انسان پیٹ کاٹ کر یہ ٹیکسز دیتا ہے اور اس کا...
  4. ث

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ الطاف حسین حالی
  5. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    اوکے میم ، دوبارہ تمام مراسلے پڑھ کر جلد جواب دینے کی کوشش کرتی ہوں کہ ایسا کیوں لکھا تھا ۔
  6. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    جی ٹھیک کہا ۔ اس لیے تمام لوگوں نے اپنے لیے عمدہ اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز، کلبز سے لے کر ہسپتال تک بنا لیے ہیں جہاں مجبوری میں عام عوام بھی اپنا پیسہ خرچ کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے ۔ یہ عمران خان کو اسی لیے تو مل کر ہٹانا چاہتے ہیں کہ ان کو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے ۔ کہاں پی پی پی کہاں نون...
  7. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    یہ سب باتیں سب کو معلوم ہیں پھر بھی سمجھنے کی کوئی کوشش کیوں نہیں کرتے۔ میری سمجھ سے باہر ہے ۔
  8. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    صرف اور صرف قانون کی عمل داری یقینی بن جائے تو سب ٹیکس دیں گے ۔ چور ہی جب چوکیدار ہو تو کیا کیجیے ۔ ان کو چار پانچ سو سال بھی دے دیجیے انہوں نے کچھ نہیں کرنا ۔ اگر عمران خان نے بھی کچھ نہ کیا تو قوم اس کو کبھی معاف نہ کرے گی ۔
  9. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    آپ انڈائیرکٹ ٹیکس کی بات کر رہے ہیں جو مختلف چیزوں کی قیمت بڑھا کر ہر ایک سے بلا تخصیص لیا جاتا ہے تاکہ مارے باندھے ملکی معاملات چل سکیں اور غریب آدمی پر مزید بوجھ پڑ جاتا ہے ۔ جبکہ جن کو ایک اچھی خاصی رقم بطور ٹیکس دینی چاہئے وہ صاف بچ جاتے ہیں کیونکہ یہ یا تو سیاست دان ہیں کسی نہ کسی طرح سیاست...
  10. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر پاکستانی خواتین بھی لاس اینجیلس کی عدالتوں میں چلی جائیں تو تمام سیاست دان ( چند ایک کے سوا) کے خلاف فیصلے آ جائیں ۔ پر یہ خواتین اپنی جان کے ڈر سے کبھی عدالتوں میں نہیں جائیں گی ۔ اگر گئیں بھی تو چیف جسٹس اپنے چیمبر میں بٹھا کر مک مکا کرا دیں گے اور سب دودھ کے دھلے ہو جائیں گے ۔ ( حمزہ اور...
  11. ث

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    باہر نکل کر کھیلیں ذرا ۔ اپنے گھر میں سب ہی شیر ۔
  12. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مریم بی بی عبرت پکڑیں ۔ ان کا بھی ایسا ہی انجام ہو گا اگر باز نہ آئیں ۔
  13. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے اب یہ اپنی ویب سائٹ لا رہے ہیں ۔ خدا خیر کرے !!
  14. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی ڈی ایم کی تحریک کا احوال ۔
  15. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ سب کچھ لوگوں کے دل کے ارمان تھے جو آنسؤوں میں بہہ گئے ۔
  16. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ اگر عقل کا استعمال کریں گے تو وہ ختم ہو جائے گی ۔ اس لیے کچھ لوگ اس کے بغیر بھی زندگی گذار لیتے ہیں ۔
  17. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب تو بیگم سے بھی "خاطر تواضع" کا خطرہ ہے ۔
  18. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بے چاری عقل سے پیدل خواتین ۔
  19. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جی وہی ۔
Top