نتائج تلاش

  1. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو پھر ڈر کر رہیں ۔
  2. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غریب خواتین کے کام آنا کیا برا کام ہے بھئی ۔ :ROFLMAO:
  3. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چائے کے ساتھ "خاطر تواضع " بھی ہو گی ۔
  4. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  5. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    افف آپ بھی مریم بی بی کی باتوں میں آ گئے ۔ بھئی وہ سچ کب بولتی ہیں ۔ کوئی ثبوت بھی دیں نا ۔ ویسے موضوع سے ہٹنے کی بناء پر اب اس لڑی سے نکالے جائیں گے ۔
  6. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    ہر مسئلے کا حل ایک یہی ہے ان کے پاس ۔ جب کہ کرپشن کا خاتمہ اور ٹیکس کی ادائیگی اس مسئلے کا حل ہیں ۔
  7. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    ابھی ٹی وی پر وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ بائیس کروڑ میں سے صرف بیس لاکھ لوگ ٹیکس دیتے ہیں ۔ بتائیے تعلیم کو کیسے بہتر ہو سکتی ہے؟
  8. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    ٹیک اٹ ایزی سر ۔ جو بڑے اسکولز ہیں ان کی فیس ظاہر ہے ان سے کہیں زیادہ ہے مگر یاد رکھیں ڈاکٹرز، انجینئرز، باہر ممالک میں رہنے والے، بزنس مین وغیرہ ٹھیک ٹھا ک کماتے ہیں ۔ چھوٹے بزنس مین کی بھی ہزاروں روپے روز کی آمدنی ہے اور یہ سب ٹیکس بھی نہیں دیتے یا برائے نام دیتے ہیں ۔ تو یہ ان کے لیے کوئی...
  9. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    آپ ایک کام یہ کر سکتی ہیں کہ بحیثیت ٹیچر اگر کام کرنا چاہیں تو ان اسکولوں پر کسی بھی سطح پر پڑھا سکتی ہیں ۔ عمومآ ایک بچہ فری اور دوسرے بچے کی آدھی فیس ہو سکتی ہے ۔ اس طرح اساتذہ کے بچے آسانی سے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہاں عمومآ تنخواہیں بھی بہت بہتر ہیں ۔ چالیس ہزار سے ایک لاکھ تک ماہانہ...
  10. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    آپ کے بچے ہی تو آپ کی کمائی اور جائیداد ہیں ۔ اور ساتھ میں جنت بھی مل گئی ۔
  11. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    جی پرائیویٹ اسکولز کے بھی کئی درجے ہیں اور ان میں سے بعض بہت سا کرنے کے چکر میں والدین پر بہت سا بوجھ ڈال دیتے ہیں ۔ جب کہ ایک عام معیاری اسکولز میں آجکل 18000 سے 25000 ہزار ایک بچے کی فیس ہے اور یہاں بچوں کو تھرڈ اسٹینڈرڈ تک زیادہ تر اسکول میں ہی پڑھایا جاتا ہے اور ایٹتھ اسٹینڈرڈ تک ان کی اوور...
  12. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    شائد نہیں ۔ ان میں کون بچے بھیج سکتا ہے یا کس کے بچے آج کل پڑھ رہے ہیں ۔
  13. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    جی سو فیصد درست، پر کون کرے گا اور کب کرے گا اور اس دوران بچے کہاں پڑھیں گے یہ سوالات ہیں جن کا جواب پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہیں چاہے بدقسمتی ہی کہیں ۔ اصل بات سٹی اور بیکن اسکولز کے تناظر میں شروع ہوئی تھی جو کہ معیاری اسکولز ہیں ۔ ورنہ آپ کی بات درست ہے کہ ہر طرح کے غیر معیاری اسکولز کی حمایت...
  14. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    آپ یہ بھی دیکھیے کہ اگر بچوں کو فائدہ نہ ہو تو یہ اسکولز کیوں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں ۔ کبھی کبھی تو اتنا کچھ بچوں کے لئے کیا جاتا ہے جو کہ غیر ضروری بھی لگتا ہے مگر یہ گمکری جاری رہتی ہے ۔ یہ کمرشل اسولز ہیں یہ نہیں بھولنا چاہئے ۔
  15. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    جی یہی بات کہ کوئی متبادل نہ ہونے کے باعث ہمارے پاس کوئی حل نہیں ۔ اس لیے یہ کہنا کہ متوسط طبقہ دیکھا دیکھی اپنے بچوں کو ان اسکولوں میں بھیجتا ہے ٹھیک نہیں ۔ یہ کام حکومتوں کا ہے کہ وہ اس پر توجہ دیں اور عوام کا بھی کہ ٹیکس دیں تو حکومت کچھ کر سکے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں لوگ اپنی تنخواہ کا ایک...
  16. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    یہ بات صحیح ہے کہ مختلف علاقوں میں تمام تر انفرا اسٹرکچر اچھا ہونے کے باوجود اساتذہ کا معیار ایک سا نہیں ۔ بلکہ کراچی میں تو ایک ہی علاقے کی مختلف برانچز کا معیار بھی یکساں نہیں ۔ اس کی بڑی وجہ مجھے تو یہ لگتی ہے کہ آج کسی بھی برائٹ اسٹوڈنٹ کا مقصد استاد بننا نہیں ۔ زیادہ تر اساتذہ انتہائی...
  17. ث

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    لوگوں کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔
  18. ث

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    یہ کوئی پہلی مرتبہ تو نہیں ہوا۔ کوئی سالڈ وجہ ہو گی ۔
Top