کہاں ہیں آپ عثمان کہ آپ کے کمنٹس کافی مس کر رہی ہوں :)
اسے میں کیا سمجھوں تعریف و حوصلہ افزائی یا عزت نا ل بستی ؟ :p
پہلے واقعی بہت تصاویر پوسٹ کرتی تھی لیکن اب عرصہ ہو گیا کچھ بھی پوسٹ کیے ہوئے ۔لیکن ان میں میری فوٹوگرافی کہاں تھی اتنی زیادہ؟
ویسے کافی کچھ جمع ہو تو گیا ہے سوچ رہی ہوں کہ کسی...