جی بالکل بھلکڑ بچے دیکھ لیں اور ماشاءاللہ آپ تو بہت ہی چھوٹے سے ہیں۔
بے ہوش کیوں ہونا اور کیوں نیند نہیں آئے گی بھلا؟
اب آپ کوئی حسین لڑکی تو ہیں نہیں اور نا ہی میں کوئی عاشق مزاج نوجوان کہ آپ کے فیس کی بیوٹی نے میری نندران اڑادیں:ROFLMAO:
شرٹ کی کیوں کروں اپنے بھلکڑ بچے کی کیوں نا کروں...