نتائج تلاش

  1. تعبیر

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    بہت بہت شکریہ محسن بچے :) خوش رہیں ہمیشہ اوہ شاید غور نہیں کیا تھا میں نے یا عمر کا تقاضہ کہ بھولنے لگی ہوں :p میرا جواب کیوں نقل کیا ؟ :p جرنلی پوچھا تھا بس کیوں بھئی کیوں اہلیت نہیں ہے بھلا ؟اچھے خاصے لائق فائق اور سمجھدار تو ہو ماشاءاللہ ان میں کس موضوع پر مبنی کہانی اچھی لگتی تھی ؟...
  2. تعبیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

    اب یہ "ٹین ایجروں" والے کام کیا ہوتے ہیں بھلا؟ اچھا ہے نا کہ اب بچے سے بڑے بن رہے ہیں آپ :p ارے بابا سالگرہ کی خوشی میں ہیں سو فیصد جو جو سمجھ میں آئے وہی ہیں میں اس وقت آپ کو وش کر رہی تھی تبھی ان میں سے کوئی بھی نہیں ہوں :p شکریہ اپنے پاس واپس رکھو کہ مجھ سے ایسی چیزیں سنبھالی نہیں نا...
  3. تعبیر

    باتیں مہ جبین کی

    ماشاءاللہ میری دوست اور بہن تو مشہور ہو گئی :applause::applause::applause: اللہ ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرے اور علم میں اضافہ کرے۔
  4. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    11)آپکی نظر میں سب سے خوبصورت احساس 12) بچپن میں کس چیز سے خوف محسوس ہوتا تھا اور اس پر کیسے قابو پایا یا ابھی بھی ڈر لگتا ہے؟ 13) قدرت نے ہمیں ہماری زندگی میں بہت سے چیزیں ایسی دیں ہیں جن کی کوئی قیمت دینی نہیں پڑتی تو آپ کو ان فری نعمتوں میں کونسی تین نعمتیں سب سے بہترین لگتی ہیں اور کیوں...
  5. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    6) پسندیدہ کارٹون کیریکٹر اور پسندیدہ فیری ٹیل 7) کوئی ایسا گانا جس سے کوئی یاد وابسطہ ہوں یا اسے سنتے ہی بےساختہ کچھ یاد آجائے۔ 8 ) فرض کریں اگر آپ مرد ہوتے تو محفل کی کس فی میل خاتون یا لڑکی کو اپنی شریک حیات کے روپ میں دیکھنا پسند کرتیں اور کیوں ؟ (اب اسکا جواب ٹپیکل مردوں والا نا ہو کہ...
  6. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    میں پیچھے کیوں رہوں بھلا :p کچھ اوٹ پٹانگ سوالات میرے بھی میرے ہی جیسے :):):) 1)خود پر غصہ یا جھنجھناہٹ کب ہوتی ہے؟ 2) جیسا کہ آپ نے بتایا کہ آپ کا پسندیدہ موضوع تعلیم و تربیت ہے تو کچھ ناپسندیدہ موضوع بھی بتائیں جس پر گفتگو کرنا بالکل پسند نا ہو۔ 3) کس ملک کے بارے میں سن یا پڑھ کر دل...
  7. تعبیر

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    بلال منے کو تو ان سوالات کی کوئی سخت سزا دینی چاہیے :p میرا ہتھ بالکل ہولا ہے بے فکر رہیں اور جو سوالات پسند نا آئیں انہیں چھوڑ دیجئے گا بلاتکلف :) * سب سے ضروری سوال کہ محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟ایسا کیا پسند آیا کہ محفلین بننا پسند کیا؟ *کونسی بات آپ کے موڈ پر اچھا اثر ڈالتی ہے/خوشگوار...
  8. تعبیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

    حسیب بچے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ٹین ایج تو گئی اب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے افسوس :p اللہ آپ کو بہت بہت خوشیاں،کامیاں نصیب کرے صحت اور تندرستی کے ساتھ۔آمین
  9. تعبیر

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    وعلیکم السلام زحال بہت خوب شخصیت لائے ہیں اس بار (y) :applause: آپ جیسے پرخلوص انسان کا کہا تو نہیں ٹالا جا سکتا لیکن اگر آپ ہی اسے آگے جاری رکھیں تو زیادہ اچھا ہو گا :) اور محسن تیار بھی ہونگے یا نہیں مزید سوالوں کے لیے :confused: بہت خوب محسن بچے اچھا انٹرویو ہے اچھا لگا آپ کے بارے میں جان...
  10. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    کوئی بات نہیں دکھی نا ہوں کہ میں بھی آپ کے ساتھ کھڑی ہوں اس معاملے میں دائیں کہ بائیں یہ آپ خود ڈیسائیڈ کریں۔ :p اس بات پر تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ اپنی آستینیں چڑھا کر ایک ہاتھ کمر پر رکھ کر آپ کو ایک گھوری دوں کیوں کیا زبردست کی ریٹنگ نہیں ملتی ؟میری ریٹنگ پر بھی نظر مار لیا کریں کیا ہوا جو...
  11. تعبیر

    تعارف السلام علیکم

    اوہو "انہوں " نے :p جو بتایا ہے بہت سارے ممبران کے بارے میں وہ اچھا ہے یا برا؟ :rollingeyes: سوری سفینہ کہ میں تعارف والا سیکشن نہیں دیکھتی اتنا اور آپ کا تعارف نہیں پڑھا اسی لیے محفل پر باقاعدگی سے آنے اور نئے ممبران کے ساتھ ہلکی پھلکی گپ شپ سے آپ دونوں جلد ہی جان جائیں گے سب کے بارے میں اور...
  12. تعبیر

    تعارف السلام علیکم

    مجھے آج ہی مقدس اور مہ جبین نے بتایا کہ آپ جہانزیب کی مسز ہیں :) میری طرف سے ڈھیررررررررررررررر سارا خوش آمدید سفینہ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ جہانزیب نے ہم سب کے بارے میں کچھ نا کچھ تو بتایا ہی ہو گا آپ کو اور جہانزیب کو میرا سلام کہیے گا :)
  13. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں فرحت :) کیوں رعب نہیں پڑتا ؟ اور میں باقاعدگی سے آپ کا انٹرویو پڑھ رہی ہوں لیکن آج والے جوابات نہیں پڑھ پائی :( تعبیر واقعی اتنی خوش مزاج اور خوش دل ہیں کہ ان کے ہوتے ہوئے کوئی الگ تھلگ رہ ہی نہیں سکتا۔ بہت شکریہ فرحت لیکن آجکل تو میں بہت خشک مزاج اور خشک دل ہو...
  14. تعبیر

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    زحال ایک ہی دن میں اس تھریڈ کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اب پڑھنے کا بھی ٹائم تو دیں نا پلیزز پلیززز زحال انکی فرمائش بھی پوری کر دیں پلیز اور ان کے کہا کا مان رکھ لیں :)
  15. تعبیر

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات

    ادا سچ میں لکھا تو کچھ بھی سمجھ نہیں آیا البتہ تصویروں کی وجہ سے کام چلا گیا تھوڑا بہت :p
  16. تعبیر

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    اس دن بھی یہی کریں گے o_O پھر میں گھر سے لیپ ٹاپ لیکر آؤں نا آپ کی طرف :p باتیں شاتیں نہیں کرنی کیا اس دن؟
  17. تعبیر

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    بالکل بہنیں ہوتی کس لیے ہیں بھلا کتنی بار کہا ہے نکمی لڑکی کہ سیکھ لیں مجھ سے کسی دن یہ سب لیکن کام چوری تو کوئی آپ سے سیکھے :p
  18. تعبیر

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    مہدی بچے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ ڈھیروں ڈھیر خوشیاں اور کامیاں دیکھنا نصیب کرے صحت اور تندرستی کے ساتھ
  19. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: آجکل تو میں خود بھی بولنا بھول گئی ہوں کیوں کہ غائب جو رہنے لگی ہوں بہت محفل سے شش ششش ششش کہیں اور بات کرتے ہیں ورنہ ۔۔۔۔پتہ ہے نا آپ کو :p
Top