یہ آپ عاطف سے پوچھیں کہ یہ کس تعبیر کا جنم دن منا رہے تھے بھلا؟
ارے آپ مجھے تعبیر کہیں نا پلیز یا پھر پہلے کی طرح بہن کہیں کہ ابھی کہاں آپ اتنے بوڑھے ہوئے ہیں بھلا۔
اور مجھے آپ سے آج کے دن کے لیے ہی نہیں بلکہ روز اور ہمیشہ دعائیں چاہیں وہ بھی ڈھیر ساری :)
آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں اور آباد رہیں صحت...