بھائی ہندو کا تو نہیں پتہ لیکن مومل ایک شہزادی تھی اور اسے اپنی بہن سے بہت پیار تھا دونوں کاک محل میں رہتی تھیں اور دونوں بہنوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں ہونا تھا اس لیے مومل نے شادی سے بچنے کے لیے بہت سخت شرطیں/سوال رکھے تھے کہ جو انہیں پورا کرے گا وہ اسی سے شادی کرے گی۔
آپ نا فاتح سے پوچھیں...