نتائج تلاش

  1. ش

    آتش دان کا بت صفحہ 88-89

    ٹائپنگ از شکاری تصویری متن صفحہ 88-89 “کیا تم نے سنا نہیں۔“ عمران غرایا۔ اور جولیا چپ چاپ دروازے کی طرف مڑ گئی! صفدر وہیں رہا ! کچھ دیر بعد عمران نے اس سے کہا۔ “ اسے روم نمبر5 میں بند کردو۔“ صفدر کو لڑکی پر بڑا ترس آرہا تھا۔ “کیا تم نے بھی نہیں‌سُنا۔“ صفدر نے لڑکی کا بازو پکڑا...
  2. ش

    آتش دان کا بت صفحہ 90-91

    ٹائپنگ از شکاری تصویری متن صفحہ 90-91 صفدر آگے بڑھتا چلا گیا۔۔۔ وہ سوچ رہا تھا کہ اُسے یہاں کیوں بلایا گیا ہے؟ جولیا پر عمران بہری لڑکی کا میک اپ کرنے والا تھا! اس کے بعد اس سے کیا کام لیتا ! صفدر اس کا اندازہ نہیں کرسکا! بہری لڑکی اور عمران کی گفتگو سے تو صاف ظاہر ہوگیا تھا کہ اس نے...
  3. ش

    صفحہ 92-93

    صفحہ 92-93 ٹائپنگ از شکاری تصویری متن اور اگر کوئی تمہیں کہیں لے جانا چاہے تو چپ چاپ اُس کے ساتھ چلی جانا خواہ وہ تمہیں جہنم ہی میں کیوں نہ لے جائے۔ یہ ایکسٹو کا حکم ہے۔“ جولیا دل ہی دل میں جھلتی پھر رہی تھی! کوئی تک بھی ہو آخر کسی کام کی! اُسے عمران پر بڑی شدت سے غصہ آرہا تھا۔ مقصد بھی...
  4. ش

    حیوانوں کی بستی

    السلام علیکم، کچھ دن پہلے فورم پر عارف کریم نے ای بک کی انڈکس بنانا سیکھایا تھا جسے دیکھ کر میں ای بک پر کام کرنے کا پروگرام بنایا اور ابتداء زاویہ سے کی لیکن کچھ مشکلات کی وجہ سے حیوانوں کی بستی ناول کی ای بک بنانا شروع کی جس میں‌ماورہ نے خصوصی مدد کی ۔ جس کے لیے ماورہ کا اسپیشل شکریہ۔...
  5. ش

    زاویہ

    میں نے فورم پر زاویہ کی یونی کوڈ میں ٹائپنگ والا دھاگہ دیکھا ہے وہ سارہ تو نہیں پڑا لیکن تھوڑا بہت پڑھنے پر اس میں کانی غلطیاں بھی نظر آئیں۔ کیا مجھے وہ ساری کتاب م س ورڈ میں مل جائے گی؟ میں اس کا پی ڈی ایف فارمیٹ میں بنانے کا تجربہ کرنا چاہتا ہوں۔
  6. ش

    بہتیرین اُردو ایڈیٹر کونسا ہے؟

    اُردو یونی کوڈ کا اچھا ایڈیٹر کونسا ہے جس میں آف لائن رہتے ہوئے بھی کچھ لکھ کر سیو کیا جاسکے۔ ربط بھی دیجیئے گا۔ پہلے میں نبیل بھائی کا تیار کردہ آف لائن اُردو فورم ایڈیٹر استعمال کررہا ہوں ، اس کے علاوہ کوئی اور ہو تو بتائے گا۔
  7. ش

    ورڈپریس کے لیے مدد درکار ہے۔

    میں ہائپر پر فری ہوسٹنگ حاصل کی ہے اور ورڈ پریس اردو ترجمہ والا اپلوڈ کردیا ہے۔ لیکن انسٹال نہیں کرنا آتا کوئی صاحب مدد فرما دیں۔ ایڈوانس شکریہ
  8. ش

    نقشے کی تلاش

    مجھے درج ذیل قسم کا نقشہ چاہے ذرا تفصیلی ہو۔ http://www.spreadfirefox.com/en-US/worldrecord/
  9. ش

    تعارف میرے بارے میں

    میرا نک نیم شکاری ہے مجھے افسوس ہے ایک اچھے فورم کے بارے میں مجھے دیر سے پتا چلا۔ خیر کوئی بات نہیں دیر آید درست آید
Top