نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    خانہ آبادی ایک دوست کی شادی پر ترانے گونج اٹھے ہیں فضا میں شادیانوں کے ہوا ہے عطر آگیں ذرہ ذرہ مسکراتا ہے مگر دور ایک افسردہ مکاں میں سرد بستر پر کوئی دل ہے کہ ہر آہٹ پہ یوں ہی چونک جاتا ہے مری آنکھوں میں آنسو آگئے نادیدہ آنکھوں کے مرے دل میں کوئی غمگین نغمہ سرسراتا ہے یہ رسمِ...
  2. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    معذوری خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا تم نے کیا دیکھا نہیں، میں مسکرا سکتا نہیں میں‌کہ مایوسی مری فطرت میں داخل ہو چکی جبر بھی خود پر کروں‌تو گنگنا سکتا نہیں مجھ میں کیا دیکھا کہ تم الفت کا دم بھرنے لگیں میں تو خود اپنے بھی کوئی کام آسکتا نہیں روح افزا ہیں جنونِ عشق کے...
  3. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    غزل دیکھا تو تھا یوں‌ہی کسی غفلت شعار نے دیوانہ کر دیا دلِ بے اختیار نے اے آرزو کے دھندلے خرابو؟ جواب دو پھر کس کی یاد آئی تھی مجھ کو پکارنے تجھ کو خبر نہیں، مگر اک سادہ لوح کو برباد کردیا ترے دو دن کے پیار نے میں اور تم سے ترکِ محبت کی آرزو دیوانہ کر دیا ہے غمِ روزگار نے اب...
  4. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    نذرِ کالج لدھیانہ گورنمنٹ کالج 1943ء اے سرزمینِ پاک کے یارانِ نیک نام باصد خلوص شاعرِ آوارہ کا سلام اے وادیء جمیل میرے دل کی دھڑکنیں آداب کہہ رہی ہیں تری بارگاہ میں! تو آج بھی ہے میرے لیے جنتِ خیال ہیں تجھ میں دفن میری جوانی کے چار سال کملائے ہیں یہاں پہ مری زندگی کے پھول ان...
  5. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    شاہکار مصور میں ترا شاہکار واپس کرنے آیا ہوں اب ان رنگین رخساروں میں تھوڑی زردیاں بھردے حجاب آلود نظروں میں ذرا بے باکیاں بھر دے لبوں کی بھیگی بھیگی سلوٹوں کومضمحل کردے نمایاں رنگِ پیشانی پہ عکس سوزِ دل کر دے تبسم آفریں چہرے میں کچھ سنجیدہ پن بھر دے جواں سینے کی مخروطی اٹھانیں...
  6. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    غزل محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے انہیں انا نہیں سکتا، مگر اتنا بھی کیا کم ہے کہ کچھ مدت حسین خوابوں میں کھو کر جی لیا میں بس اب تو دامنِ دل...
  7. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    یکسوئی عہدِ گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہو؟ ایک آوارہء منزل کو ستاتی کیوں ہو؟ وہ حسیں عہد جو شرمندہ ایفا نہ ہوا اس حسین عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو زندگی شعلہء بے باک بنا لو اپنی! خود کو خاکسترِ خاموش بناتی کیوں ہو میں تصوف کے مراحل کا نہیں ہوں قائل میری تصویر پہ تم پھول چڑھاتی...
  8. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    ایک واقعہ اندھیاری رات کے آنگن میں یہ صبح کے قدموں کی آہٹ یہ بھیگی بھیگی سرد ہوا یہ ہلکی ہلکی دھندلاہٹ گاڑی میں ہوں تنہا محو سفر اور نیند نہیں ہے آنکھوں میں بھولے بسرے ارمانوں کے خوابوں کی زمیں ہے آنکھوں میں اگلے دن ہاتھ ہلاتے ہیں بچھلی پیتیں یاد آتی ہیں گم گشتہ خوشیاں آنکھوں میں...
  9. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    ایک منظر افق کے دریچے سے کرنوں نے جھانکا فضا تن گئی راستے مسکرائے سمٹنے لگی نرم کہرے کی چادر! جواں شاخساروں نے گھونگھٹ اٹھائے پرندوں کی آواز سے کھیت چونکے پراسرار لَے میں رہٹ گنگنائے حسیں شبنم آلود پگدنڈیوں سے لٹنے لگے سبز پیڑوں کےسائے وہ دور ایک ٹیلے پہ آنچل سا جھلکا تصور...
  10. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    ردعمل چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محوِ یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. وہاب اعجاز خان

    تلخیاں (ساحر لدھیانوی)

    تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم ‌ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلخیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. وہاب اعجاز خان

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    جواب نثری کتابوں میں میرے پاس تحقیق کا مواد موجود ہے ان مقالوں میں کو میں مصنفین کی اجازت سے شامل کر دوں گا۔ مگر نثر مزید لکھنا میرے بس کی بات نہیں کیونکہ میں نثری کمپوزنگ سے بہت زیادہ اکتا گیا ہوں۔ ہاں آہستہ آہستہ شعری مجموعے میرے ہاتھوں فورم کی زینت بنتے رہیں گے۔ انشاء اللہ۔ میرے خیال میں...
  13. وہاب اعجاز خان

    دیوان (ناصر کاظمی) تبصرے اور تجاویز

    جواب اعجاز صاحب دراصل مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اس پورے دیوان کو کسی فائل میں سیو نہیں کیا میں تو لکھتا ہوں اور پوسٹ کرتا جاتا ہوں۔ فائل میں سیو کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی اب اگر آپ اس کو فائل کی صورت میں‌چاہتے ہیں تو پہلے یہاں سے ایک ایک غزل کو کاپی کرکے کسی فائل میں پیسٹ کردیں اور پھر اس کو...
  14. وہاب اعجاز خان

    آوازِ دوست(مختار مسعود)

    مختا ر مسعود ” آواز دوست“ چند علمی خیالات کو ایک منظم شکل دینا اور اختصار کے ساتھ بیان کرنا مضمون کہلایا۔ سرسید تحریک کے زیر اثر مضمون میں اصلاحی رنگ نمایاں رہا ۔ سرسید کے سارے مضامین یورپ کی تہذیب و تمدن سے متاثر ہو کر لکھے گئے ۔ اور ایک واضح شکل اختیار کرنے سے قاصر رہے۔ سرسید کے...
  15. وہاب اعجاز خان

    کولرج

    کولرج کولرج کی اہم ترین تنقیدی کتاب عملی تنقید کی بہترین مثال ہے ۔ اس میں کولرج نے ورڈزورتھ کی نظموں پر تنقید،نظریات اور ادبی جمالیات پر بحث کی ہے اورنئے تنقیدی نظام کے واضح اشارے پیش کئے ہیں۔ کولرج نے اس کتاب میں ادبی شاہکار وں کا جائزہ لیا ۔ اور اپنی تنقیدی آراءپیش کیں ہیں۔ تنقید کی یہ کتاب...
  16. وہاب اعجاز خان

    یوم مئی

    انتساب آج کے نام اور آج کے غم کے نام آج کا غم کہ ہےزندگی کے بھرے گلستاں سے خفا زرد پتوں کا بن زرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے درد کی انجمن جو مرا دیس ہے کلرکوں کی افسردہ جانوں کے نام کرم خوردہ دلوں اور زبانوں کے نام پوسٹ مینوں کے نام تانگے والوں کے نام ریل بانوں کے نام کارخانوں کے...
  17. وہاب اعجاز خان

    دستِ صبا(فیض احمد فیض)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختتام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. وہاب اعجاز خان

    دستِ صبا(فیض احمد فیض)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میخانے کی رونق ہیں کبھی خانقہوں کی اپنالی ہوس والوں نے جو رسم چلی ہے دلداریء واعظ کو ہمیں باقی ہیں ورنہ اب شہر میں ہر رندِ خرابات ولی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. وہاب اعجاز خان

    دستِ صبا(فیض احمد فیض)

    غزل قرضِ نگاہِ یار ادا کر چکے ہیں ہم سب کچھ نثارِ راہِ وفا کر چکے ہیں ہم کچھ امتحانِ دستِ جفا کر چکے ہیں ہم کچھ اُن کی دسترس کا پتا کر چکے ہیں ہم اب احتیاط کی کوئی صورت نہیں رہی قاتل سے رسم و راہ سوا کر چکے ہیں ہم دیکھیں ہے کون کون، ضرورت نہیں رہی کوئے ستم میں سب کو خفا کر چکے ہیں ہم اب...
  20. وہاب اعجاز خان

    دستِ صبا(فیض احمد فیض)

    غزل یادِ غزال چشماں، ذکرِ سمن عذاراں جب چاہا کر لیا ہے کنجِ قفس بہاراں آنکھوں میں درد مندی، ہونٹوں پہ عذر خواہی جانانہ وارآئی شامِ فراقِ یاراں ناموسِ جان و دل کی بازی لگی تھی ورنہ آساں نہ تھی کچھ ایسی راہِ وفا شعاراں مجرم ہو خواہ کوئی، رہتا ہے ناصحوں کا روئے سخن ہمیشہ سوئے جگر فگاراں ہے اب...
Top