نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    Join the protest

    اس بات کو تقویت یوں ملتی ہے کہ چند سو میٹر دور اس مظاہرے میں پھینکی گئی گیس ہمیں بالکل محسوس نہیں ہوئی۔
  2. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    قربانی کا وقت - حامد میر میں پریشان اور رنجیدہ تھا۔ ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے پولیس اسٹیشن کی عمارت سے پاکستان کا جھنڈا اتار کر مقامی طالبان اپنا سفید جھنڈا لہرا رہے تھے۔ پاکستان کا قومی پرچم اتارنے والے کوئی غیر نہیں بلکہ اپنے ہی تھے۔ اور وہ اسلحہ لہرا رہے تھے جو ان کے ہاتھ آ چکا تھا۔ پولیس...
  3. ساجداقبال

    پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

    یعنی کسی وفد سے ملاقات اور زخمیوں کی عیادت ”فعالیت“ کا کوئی گھٹیا نمونہ ہے؟
  4. ساجداقبال

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    ایک پیٹیشن یہ بھی ہے۔ اس پر اب تک چالیس ہزار جبکہ اوپر والی پر 9 ھزار دستخط ہو ئے ہیں۔
  5. ساجداقبال

    Join the protest

    ہین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں ہیں۔ یہاں تو مجھے صرف پولیس اور وردی والے نظر آرہے ہیں۔ پی :rolleyes:پی پی پی پی تو کہیں نہیں۔
  6. ساجداقبال

    آخری مکا

    ایسے الفاظ تو سندھ کے وزیراعلٰی صاحب کے تھے۔
  7. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ان کا قبلہ تو ہر پاکستانی حکومت کیساتھ بدلتا ہی رہتا ہے۔
  8. ساجداقبال

    کہیں وردی کی جگہ وردی نہ آ جائے۔۔

    یہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے جو سمجھ بوجھ رکھنے والے لوگوں کو احتجاج سے روک رہا ہے۔ ہم یہاں فوج کو سیاست سے نکالنے کی بات کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف سیاستدانوں کے حوالے کیے جانے پر سیاست کا کیا حال ہوگا، ماضی قریب کے مشاہدات ہی کافی ہیں۔
  9. ساجداقبال

    عمران خان، امید کی کرن؟

    یہ تو اپنڑے ظواہری جیسی ویڈیوز آنے لگیں۔ ;)
  10. ساجداقبال

    پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

    کمال ہے اگر انہوں نے مہنگائی کے خلاف ایکشن لیا تو اسمیں کیا برا تھا یا کئی اور اقدامات جو عوام کے حق میں جاتے تھے اس سے کسی عام آدمی کو کیا تکلیف ہو سکتی تھی؟ قیصرانی بھائی یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ چیف جسٹس سے آپ شروع ہی سے الرجک ہیں، اسلئے وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔
  11. ساجداقبال

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    شکریہ مجھے Sdp نامی ایک فری وئیر مل گیا تھا۔
  12. ساجداقبال

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    نبیل کیا میڈیا پلئیر سے ریکارڈنگ ممکن ہے؟ میں یوٹیوب پر ویڈیو ڈال سکوں گا پھر۔
  13. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    جیو والوں کی لگتا ہے پھر شامت آئی ہے۔ نشریات کی بندش کے بعد اسوقت پھر پولیس جیو کے اسلام آباد آفس کو گھیرے ہوئے ہیں۔ دی نیوز کے ایڈیٹر ابصار عالم کے مطابق ان کی اطلاعات ہیں کہ وزارت داخلہ سے 25 صحافیوں کی لسٹ سیکیورٹی ایجنسیوں کو ملی ہے کہ ان افراد کا منہ بند کروانا ہے اور یہ اسی کا شاخسانہ لگتا ہے۔
  14. ساجداقبال

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    نبیل آپکا جذبہ قابل قدر ہے۔ لیکن اس کے لئے کافی بینڈوڈتھ چاہیے ہوگی، کیا اس کا کوئی حل ہے؟ جیسے میں نے اوپر لنک دئیے ہیں چینل یہاں سے چل تو رہا ہے لیکن اگر مزید جگہوں سے سٹریمنگ چلے تو کوئی حرج نہیں۔
  15. ساجداقبال

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    میں اس وقت یہاں سے لائیو سٹریمنگ کے زریعے جیو دیکھ رہا ہوں: mms://stream.wmlivesvc.vitalstreamcdn.com/live_stream_geo_tv_GeoVid جیو آڈیو سننے کیلیے : mms://stream.wmlivesvc.vitalstreamcdn.com/live_stream_geo_tv_GeoAud
  16. ساجداقبال

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    3 نومبر کا دریا آیا اور اپنے ساتھ بہت کچھ بہا کر لے گیا۔ لیکن ابھی یہ دریا تباہی کے سمندر سے نہیں ملا۔ ہم نے ذاتی مباحثوں، بلاگز، نیوز سائٹس، فورمز وغیرہ پر تنقید و تبصروں کے کشتوں کے پشتے لگا دئیے ہیں۔ کیا اس دوران ہم نے سوچا کہ ہم نے عملی طور پر کیا کیا؟ جواب کچھ نہیں سے زیادہ نہیں ملے گا۔...
  17. ساجداقبال

    آخری مکا

    بھائی میرے سب کو پتہ ہے کہ سیاسی جماعتیں اور فوج ذمہ دار ہیں۔ جب یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے تو کون بینظیر اور کون مشرف۔۔۔آپکو سب کی مخالفت کرنی چاہیے۔
  18. ساجداقبال

    آخری مکا

    انہوں نے بھی قاضی صاحب کی روش اپنا لی ہے۔ مزاحمت نہیں کرتے کسی بھی اہم واقعے کے تیس منٹ بعد یہ نظر بند ہو چکے ہوتے ہیں کہ ڈنڈے کھانا کسے اچھا لگتا ہے۔
Top