نتائج تلاش

  1. معین الدین

    ساز ہستی بجا رہا ہوں میں، جشنِ مستی منا رہا ہوں میں

    ﺳﺎﺯِ ﮨﺴﺘﯽ ﺑﺠﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺸﻦِ ﻣﺴﺘﯽ ﻣﻨﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺍﺩﺍ ﮨﮯ ﻧﺜﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﺑﭽﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ کیسی بے ساختہ مسرت ہے بے سبب مسکرا رہا ہوں میں انتہا ہے خدا شناسی کی بے نیازِ خدا رہا ہوں میں ﮐﺘﻨﯽ ﭘﺨﺘﮧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﺎﺩﺍﻧﯽ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ مجھ کو اوہام بخشنے والے تجھ پہ...
  2. معین الدین

    جواب انشاء

    ابن انشاء اور قتیل شفائی ابن انشاء کا کلام*“انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو“* جس کے لکھنے کے ایک ماہ بعد وہ وفات پاگئے تھے۔ اس کے بعد قتیل شفائی نے غزل لکھی *“یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی“*، *ابن انشاء* انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا وحشی کو سکوں سےکيا مطلب،...
  3. معین الدین

    نصرت فتح علی مست نظروں سے اللہ بچائے

    ۔۔۔۔۔۔مست نظروں سے اللہ بچائے۔۔۔۔۔۔ نعمان نیر کلاچوی کی لکھی ہوئی مشہور زمانہ غزل ہے اور نصرت فتح علی خان کی دل سوز آواز ----------------- مست نظروں سے اللہ بچائے مہ جمالوں سے اللہ بچائے ہر بلا سر پہ آجائے میری حسن والوں سے اللہ بچائے ان کی معصومیت پر نہ جانا ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنا لوٹ...
  4. معین الدین

    عابدہ پروین کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے

    کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے ایمان و کفر اور نہ دنیا و دیں رہے اے عشق شاد باش کہ تنہا ہمیں رہے عالم جب ایک حال پہ قائم نہیں رہے کیا خاک اعتبار نگاہ یقیں رہے میری زباں پہ شکوہ درد آفریں رہے شاید مرے حواس ٹھکانے نہیں رہے جب تک الٰہی جسم میں جان حزیں...
  5. معین الدین

    آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی

    آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ھوا چاندنی رات میں اُن کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لُٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں ساتھ اپنا وفا میں نہ چھوٹے کبھی پیار کی ڈور بندھ کر نہ ٹوٹے کبھی چھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں رُت ہے برسات کی دیکھو ضد مت کرو رات اندھیری ہے...
  6. معین الدین

    ہم کو کس کے غم نے مارا

    ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی کس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں کون جیتا کون...
  7. معین الدین

    آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری

    استاد محترم جناب نصرت فتح علی خان صاحب کی گائی ہوئی غزل کے شاعر کا نام کسی دوست کو معلوم ہے ۔۔۔؟ آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری، موت کا زور چلتا نہیں ہے موت مجھ کو گوارا ہے لیکن، کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے. یہ ادا یہ نزاکت براسل، میرا دل تم پہ قربان لیکن کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو جب یہ آنچل...
Top