نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں

    محمد ریحان قریشی صاحب اگر یوں شروع کروں غزل تو باقی اشعار درست قرار پائیں گے؟ ردیف ’وں میں‘ کے حوالے سے اچانک نام تیرا آگیا باتوں ہی باتوں میں کسے ہے شوق ورنہ جاگنے کا سرد راتوں میں عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں جو خلوت میں مزہ پایا کہاں محفل کی رنگوں میں
  2. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں

    جی درست فرمایا آپ نے کوشش کر کے بھی بار بار یہ غلطی ہوئے جار رہی ہے۔(n)
  3. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں

    بہت شکریہ ریحان بھائی لیکن باتوں اور راتوں میں ردیف 'توں' نہیں بنتی؟ اگر 'وں' ہے تو مطلع اگر دوسرا شعر بنا دوں اور خیالوں کی جگہ باتوں کو لے آو اور ابھی والے مطلع کو بعد میں لکھ دوں تو چل جائے گا۔
  4. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں

    جناب الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب، سچ پوچھیے اس غزل کا مطلع پہلے دوسرا شعر لکھا تھا لیکن جس روی والی بات کی طرف آپکا اشارہ تھا اس کو مد نظر رکھتے ہوئے ’افسوں‘ والا مطلع لکھا تھا۔ میرے ناقص فہم میں اس طرح ’ں میں’ ردیف بن جاتی ہے ۔کیونکہ ’افسوں‘ مکمل لفظ ہے اس لیے، یہ فرما دیجیے کہ کیا یہ...
  5. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں

    عاطف بھائی یہ کیسا رہے گا؟ ترے ذکرِ عنایت پر وفا کے ساز چھڑتے ہیں بجا کرتے ہیں نغمے پھر مرے دل کی فضاؤں میں یا جو تیرا ذکر ہوتا ہے تو دل کے تار چھڑتے ہیں بجا کرتے ہیں نغمے پھر محبت کے فضاؤں میں مطلع کا دوسرا مصرع یوں بھی ہو سکتا ہے، اساتذہ کی رائے کا اتنظار کرتا ہوں کہ کون سا بہتر ہے مزہ پایا...
  6. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں

    محبت ہے آپ کی۔ آپ کی رائے پر غور کرتا ہوں آخری شعر مجھے بھی بھرتی کا ہی لگ رہا تھا لیکن ساتھ پورے کرنے کے چکر میں ڈال دیا :)
  7. محمد عظیم الدین

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    مشورے کا بہت شکریہ، حیرت ہے کہ آپ کو یہ مذہبی لیکچر لگا۔ معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کی طبع ناز پر گراں گزرا۔
  8. محمد عظیم الدین

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    ہر وہ علم جو انسان کو مذہب سے بیزار کردے یا بیزار ہونے پر آمادہ کردے علم نہیں جہالت ہے۔ علم وہ ہے جو انسان کو خدا تک لے جائے نہ کہ خدا سے بلکہ خدا کے تصور سے بھی دور لے جائے۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کو جدید علوم یا عصری تعلیم حاصل نہیں کرنی چاہیے۔ بلکہ علم ضرور پڑھیں بس اس کے اثرات سے بچنے کی...
  9. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں جو خلوت میں مزہ پایا کہاں محفل کی باتوں میں یونہی / اچانک نام تیرا آ گیا میرے خیالوں میں کسے ہے شوق ورنہ جاگنے کا سرد راتوں میں میرے احساس کو بیدار کرتی ہیں...
  10. محمد عظیم الدین

    پانامہ فیصلہ پر نظر ثانی

    کہندے سن میاں نو پھائے لاواں گے، چھوٹے کی کہندے سن :rollingonthefloor:
  11. محمد عظیم الدین

    عشق نمانا

    بہت خوب لیکن معذرت کے ساتھ مجھے لگتا ہے کہ یہ کہیں آپ کا تکیہ کلام تو نہیں :) چار چفیرے گُھپ ہنیرِے غم دے ڈیِرے، شام سویرے شاید یہ الفاظ یا ملتا جلتا مضمون شاید آپ کی کسی اور نظم میں بھی دیکھا ہے یا شاید مجھے غلطی لگی ہے۔ خیر داد قبول کیجیے۔
  12. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    بھائی، حکم کے لائق ہم ہیں نہیں۔ رخصت ہی سمجھیے کیونکہ اندازہ ہے اس بات کا کہ دوبارہ وہی کیفیت بنانے میں مشکل ہوتی ہے۔ خوش رہیے۔
  13. محمد عظیم الدین

    "اشک بن کر" اساتذہ کی توجہ کا طالب

    بھائی اشک کُٹ پڑنے کے بعد کے بھی ہوسکتے ہیں، جس کو اس اندز سے چھپایا جارہا ہو
  14. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    حکم؟ بھائی موضوع اتنا سنجیدہ ہے ورنہ میں کچھ کہتا۔ خیر جس ترتیب سے آپ نے موضوع کو بیان کرنا شروع کیا تھا دل چاہتا ہے کو اس کے بعد اور اشعار ہوتے۔ باقی جیسے آپ کی مرضی۔
  15. محمد عظیم الدین

    "اشک بن کر" اساتذہ کی توجہ کا طالب

    کیا تخیل ہے جناب، واہ
  16. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: ہمیں کیوں دامِ الفت میں پھنسائے جا رہے ہو تم

    بہت شکریہ جناب، میں مزید اشعار کے لیے کوشش کرتا ہوں
  17. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    احباب سے گذارش ہے کہ ورڈ فائل کو لوڈ کرنے کی سہولت شامل کردی ہے، آپ حضرات اس کو ٹیسٹ کر کے بتائیں کوئی مشکل تو نہیں آرہی۔
  18. محمد عظیم الدین

    سنو! کل فیصلہ ہو گا

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ ، اب فارسی پڑھنی پڑھے گی اس کو سمجھنے کے لیے۔ کوئی ہے جو اس کا صحیح صحیح ترجمہ کردے۔ مجھے لگ رہا ہے کہ عاطف بھائی نے جگت کی ہے۔
  19. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: ہمیں کیوں دامِ الفت میں پھنسائے جا رہے ہو تم

    نہیں جناب شاید بات کہہ نہیں سکا، میرا مطلب ہے کہ اور اشعار کے لیے قافیے صرف گا، جا، آ وغیرہ ہی ہوسکتے ہیں یا سمجھا، جلتا وغیرہ استعمال ہو سکتے ہیں؟ میرے حساب سے یہ پابندی شاید مطلع کی وجہ سے لگ رہی ہے؟
  20. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    غالبا اہل شام کی طرف اشارہ ہے؟ یہ نوحہ ہے ننھی کلیوں کا :cry: آپ مزید اشعار بھی لکھ سکتے ہیں۔
Top