ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ افغانستان پر بھی بھارت نے میزائل داغے ہیں، بھارت اپنی مکاری سے پورےخطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہاہے۔
انہوں نے کہا کہ جو میزائل اور ڈرون افغانستان پر داغے گئے وہ بھارت نے اپنےہی پنجاب میں میزائل گرانے کے بعد لانچ کیے، اس سے معلوم ہوتا ہے وسیع پلان ہے تاکہ خطے میں...