نتائج تلاش

  1. شاہ زیب اسماعیل

    میری بنائی ہوئی اپس

    تابش بھائی آپ کے موبائل کا انڈروایڈ کون سا ہے آپ کے موبائل کا سسٹم ابڈیڈ ہوگا۔
  2. شاہ زیب اسماعیل

    میری بنائی ہوئی اپس

    شکریہ سروش بھائی آپ کو جو نظم اس میں شامل کروانی ہے وہ آپ مجھے بتا دیں میں شامل کردوں گا آپ مجھے میل بھی کر سکتے ہو اور میں کوشش کر رہا ہوں اسے پلے اسٹور میں ڈالنے کے لئے۔ میری بنائی ہوئی ایک گیم بھی پیش کر رہا ہوں کچھ دن میں مجھے کچھ آپ لوگوں کی مدد چاہیےآپ لوگ مجھے بتا سکتے ہیں کی کون کون...
  3. شاہ زیب اسماعیل

    میری بنائی ہوئی اپس

    اسلام و علیکم تمام لوگوں کو میری طرف سےسلام پیارے بھائیو اور بہنوں ہیں جو کے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی Android Apps یہ Urdu_Poem_Version1_By_Shahzaib Ismail.apk دی ہوئی لنک میں کچھ بچوں کی نظمیں ہیں جو کے میں نے آپنے بیٹے کے لئے بنائیں تھی اب چاہتا...
Top