میری بنائی ہوئی اپس

اسلام و علیکم
تمام لوگوں کو میری طرف سےسلام
پیارے بھائیو اور بہنوں
ہیں جو کے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی Android Apps یہ

Urdu_Poem_Version1_By_Shahzaib Ismail.apk

دی ہوئی لنک میں کچھ بچوں کی نظمیں ہیں جو کے میں نے آپنے بیٹے کے لئے بنائیں تھی اب چاہتا ہوں کے تمام بچے اس سے لطف اندوز ہو سکیں

sunehriaqwal.apk

اس لنک میں میں نے کچھ سنہری اقوال شامل کئے ہیں جو کے مجھے بپت پسند ہے اور امید کرتا ہوں آپ کو بھی پسند آئیں گے

Paheliyaan.apk

اس لنک میں بہت سے پہلیاں ہیں آپ کے لئے


یہ شیرنگ آپ لوگوں کے ساتھ اس لئے شیر کروا رہا ہوں تاکہ آپ لوگوں کی رائے حاصل کر سکوں اپنی رائے مجھے ضرور دیں

میں اسے اور کیسے بہتر کر سکتا ہوں آپ لوگوں کی رائے درکار ہے

شکریہ

شاہ زیب
 

سروش

محفلین
شاہ زیب بھائی نظموں والی ایپ چیک کی ہے ماشااللہ بہت اچھی ہے۔ اپنی بیٹی کو دی ہے انسٹال کرکے ۔
کچھ اور نظمیں جو بچوں کے نصاب میں ہوتی ہیں وہ بھی شامل ہوجائیں تو بہت اچھا ہوگا۔
کیا میں اسکا لنک اپنی سائٹ پر دے سکتا ہوں؟
کیا یہ گوگل پلے پر شامل ہو سکتی ہے؟
جزاک اللہ خیرا
 
شکریہ سروش بھائی آپ کو جو نظم اس میں شامل کروانی ہے وہ آپ مجھے بتا دیں میں شامل کردوں گا آپ مجھے میل بھی کر سکتے ہو اور میں کوشش کر رہا ہوں اسے پلے اسٹور میں ڈالنے کے لئے۔

میری بنائی ہوئی ایک گیم بھی پیش کر رہا ہوں کچھ دن میں


مجھے کچھ آپ لوگوں کی مدد چاہیےآپ لوگ مجھے بتا سکتے ہیں کی کون کون سی اپس بناؤں جس سے لوگوں کا بھلا ہو

شکریہ
شاہ زیب اسمائیل
شاہ زیب داٹ اسماعیل @جیمیل داٹ کام
 
میں چیک کر کے بتاتا ہوں میرے پاس ہواوے ہونر 5 ایکس ہے اس پر بھی
مارشملو (6.0) اینڈرائڈ ہے پر مسئلا نہیں کر رہا ہے پھر بھی میں چیک کرتا ہوں​
 
میں چیک کرتا ہوں مجھے اسی طرح کی ایک اور کمپلن ملی تھی وہ بھی
ایل جی کے موبائل کی تھی میں اس میں چیک کر کے آپ کو نئی ورشن دے دوں گا
شکریہ​
 
اقوال والی اپلیکیشن پر بھی ابھی کام کرنے کی ضرورت ہے.
ایپ کو بند کرنے کے بعد دوبارہ چلو کریں تو شروع سے سٹارٹ ہو جاتی ہے
 
مجھے کروم براؤزر کی ایک ایپ بنوانی ہے۔ آپ مدد کرسکتے ہیں؟
ایپ کا کام ہوگا کہ اگریوزر Amazon پر ہے تو اس آیپ کی مدد سے Amazon ASIN کو ایک ویب ساءٰت کی URL پر بھیج سکے ۔ Amazon ASIN ، لنک میں ہی موجود ہوتا ہے ۔


شکریہ ۔
 
جی نہیں ۔ صرف کروم براؤزر کی ایک ایکستینشن ہو جو ایمیزون کی یو آر ایل سے ایمیزون کا اے ایس آئی این نمبر نکلا کر ہماری ویب سائٹ پر پوسٹ کردے۔
 
Top